براؤزنگ خاص خبریں

خاص خبریں

وزیرِاعظم سے آئی جی اسلام آباد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن نے ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں آئی جی اسلام آباد نے وزیرِاعظم کو ای الیون 2 میں جوڑے کی جنسی ہراسگی اور حبسِ بے جا کے واقعے پر پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا۔ملزمان کی گرفتاری

وکیل پر پالتو کتوں کے حملے کا مقدمہ، فریقین میں صلح

کراچی: ڈیفنس میں سینئر وکیل کے ساتھ پیش آنے والے سگ گزیدگی کے کیس میں فریقین کے درمیان صلح ہوگئی۔کراچی میں ملزم ہمایوں نے زخمی وکیل سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ عدالت میں جمع کروائے گئے صلح نامے میں کہا گیا کہ ہمایوں خان کسی خطرناک جانور کو

بھارتی کردار اسپائلر، افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کو کرنا ہے: وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ہم پر انگلی اٹھانے والا امریکا آج کہہ رہا ہے کہ پاکستان ہمارا مددگار اور تعمیری شراکت دار ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں

افغانستان میں امریکا کا فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہوجائے گا، بائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکا کا فوجی مشن 31 اگست کو ختم ہوجائے گا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے طویل جنگ ختم کرنے کا فیصلہ درست ہے، مشن تب ہی مکمل ہوگیا تھا جب اسامہ بن

سابق اولمپئن نوید عالم کا علاج، اخراجات سندھ حکومت ادا کرے گی

کراچی: کینسر کے شکار سابق اولمپئن نوید عالم کے حوالے سے اطلاعات کچھ عرصے سے میڈیا کی پر آرہی ہیں، اب اس ضمن میں ایک حوصلہ افزا خبر سامنے آئی ہے کہ سندھ حکومت نے سابق اولمپئن کے علاج پر اٹھنے والے تمام اخراجات ادا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں مزید اضافہ

اسلام آباد:پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد ایک بار پھر بڑھ رہی ہے اور مثبت کیسز کی شرح3.65فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید25اموات اورایک ہزار 737 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق کورونا…

شاہنواز ڈاہانی کے بھائی سے شاہد آفریدی بےحد مُتاثر

کراچی:پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے خود کو منوانے والے ملتان سلطان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے جہاں اپنے ٹیلنٹ سے سب کو اپنا گرویدہ کرلیا تو وہیں اب اُن کے چھوٹے بھائی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو مُتاثر کردیا…

عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو ’رفتہ رفتہ‘ کی پہلی جھلک جاری

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی نئی میوزک ویڈیو ’رفتہ رفتہ‘ کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر جاری کر دی ہے۔ گلوکار عاطف اسلم کی اس میوزک ویڈیو میں پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی بھی اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرتی…

افغانستان میں جنگ مزید تیز، طالبان کا شہر قلعہ نو کا گھیراؤ

کابل: افغانستان میں طالبان اور سیکیورٹی فورسز کےدرمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں اور لگاتار دوسرے روز بھی لڑائی جاری ہے۔ طالبان نے افغانستان کے صوبے بادغیس کے دارلحکومت قلعہ نو پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ امریکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان کی…

پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے انضمام کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ دونوں اداروں کے بجٹ، ملازمین، اثاثوں، پینشن اور تنخواہوں کی…