براؤزنگ فیچرز
فیچرز
نبن خان لوند، جس نے چینی انجنیئرز کا تاوان قومی خزانے سے وصول کیا
عاجز جمالی
وہ نا تو قبائلی سردار تھا اور نہ کوئی سیاست دان۔ پڑھا لکھا بھی نہیں تھا، نا ہی پڑھے لکھے لوگوں سے دوستیوں کا قائل تھا۔ اس کی دوستیاں پولیس والوں سے تھیں یا پھر چھوٹے موٹے ڈاکووں سے۔
سندھ کے مشہور فنکار جلال چانڈیو سے بھی اس!-->!-->…
پالتو کتے آوارہ کتوں سے بازی لے گئے
عاجز جمالی
آوارہ کتوں کے معاملے میں تو صوبہ سندھ خود کفیل ہی تھا لیکن اب تو ملک کے سب سے بڑے شہر میں پالتو کتے بھی شیر بن گئے ہیں۔
یہ انیس سو ستر کی دہائی کے اوائلی برسوں کا ذکر ہے کہ ہم چھوٹے سے شہر میں رہتے تھے اور ہماری!-->!-->…
کیا اس بار کراچی پولیس منشیات فروشوں کی طاقت کو توڑ سکے گی؟
سگریٹ کا ایک کش آدمی کو نشے کے دلدل میں پھینکنے کا باعث بن سکتا ہے۔ دنیا میں نشے کے عادی افراد کی بحالی کے لیے کام کرنے والے ماہرین بھی نشے کی دیگر سماجی اور نفسیاتی وجوہ کے ساتھ اس ایک نکتے پر متفق ہیں کہ فلموں اور ڈراموں میں نشے کے…
دنیا بھر میں مشہور میہڑ کی مہندی
خواتین کے سولہ سنگھار میں مہندی کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ مہندی کے بغیر ہر تہوار پھیکا اور شادی بیاہ کی تقاریب ادھوری لگتی ہیں ۔۔ یوں تو مہندی کا رواج صدیوں سے چلتا آرہا ہے لیکن اس جدید دور میں بھی گھروں اور بیوٹی پارلرز میں مہندی لگانے کی…
مزار سے اغوا ہوئی، نہر سے لاش ملی
سندھ کے مزاروں پر بعض لوگ روحانی سکون کے لئے جاتے ہیں تو بعض منتیں مانگنے۔ مزاروں پر بعض اوباش اور مجرم ذہنیت رکھنے والے بھی بُری نیت سے جاتے ہیں۔ ضلع خیرپور کے پیر کٹپر سے ایک ماہ قبل اغوا ہونے روبینہ کی داستان بڑی درد ناک ہے۔
برطانوی راج…
گم ہوتا کراچی: کراچی کی ترقی اور پارسی کمیونٹی
کراچی کی ترقی میں جہاں انگریز بہادر کا بڑا کردار رہا ہے وہیں پارسی کمیونٹی بھی کراچی کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہے۔ پارسی کمیونٹی کا شمار کراچی کے قدیم باشندوں میں ہوتا ہے۔ یہ کمیونٹی زرتشت کی پیروکار ہے۔…
ملک میں حادثات سے سالانہ اوسطاً 30 ہزار اموات، پولیس اور شہریوں کی ذمہ داری کیا؟
پاکستان میں دہشتگردی سے سالانہ 5 ہزار لوگ مر جاتے ہیں دوسری طرف ٹریفک حادثات میں سالانہ لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 30 ہزار تک ہے۔
جدید دور میں انسان کو نقل و حمل میں ٹرانسپورٹ پر سب سے زیادہ انحصار کرنا پڑتا ہے۔ عالمی اداروں کی رپورٹ کے…
شمالی سندھ کے ڈاکو کہاں چلے گئے
دو ہفتے قبل شمالی سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع کرنے کے اعلانات دھوم دھڑکے کے ساتھ سنائی دے رہے تھے۔ یہ تب کی بات ہے جب شکارپور کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے نہ صرف پولیس پر حملہ کرکے بکتر بند گاڑی پر قبضہ کرلیا تھا بلکہ اس حملے میں…
سندھ میوزم حیدرآباد میں سندھ بھر کا عکس
علی عابد سومرو
حیدرآباد سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے جسے ماضی میں’’نیرون کوٹ‘‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ حیدرآباد کی بنیاد کلہوڑا خاندان نے 1701ء میں رکھی ۔۔۔یہ شہر چونکہ ایک تاریخی حیثیت اور پس منظر بھی رکھتا ہے ۔۔اس لیے اس شہر میں قائم!-->!-->!-->…
گم ہوتا کراچی: گرانڈ ہوٹل (مینوالا ہوٹل) ملیر
کراچی کو قیام پاکستان کے بعد انتہائی اہمیت حاصل تھی۔ دراصل کراچی وہ واحد شہر تھا، جہاں کی مقامی آبادی میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہندو، عیسائی، پارسی یہاں تک کہ یہودی کمیونٹی بھی آباد تھی۔ قیام پاکستان سے قبل کراچی کی ترقی میں برطانوی حکومت…