سکھرڈویزن میں 46 مقامات پرریلوے لائن کی حالت ابترہونے کا انکشاف

علی عابد سومرو یوں تو پورے پاکستان کا ریلوے نظام بوسیدہ اور ناکارہ ہوچکا ہے لیکن سندھ میں صورتحال کچھ زیادہ ابتر نظر آرہی ہے ۔۔ماضی میں ریلوے کے سفر کو نہایت ہی پرسکون ،آرام دہ اور محفوظ تصور کیا جاتا تھا جواب اس کے بلکل ہی الٹ ہے

سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والا صوبہ گیس کی بندشوں کا شکار

علی عابد سومرو سندھ میں حالیہ دنوں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے، منگل کو صوبے میں تمام سی این جی اسٹیشنز پر 176 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی پر پابندی لگائی گئی تھی ، جس کا اطلاق 22 جون کی رات 12 بجے سے شروع ہوا اور 29 جون کی صبح تک

دنیا بھر میں مشہور میہڑ کی مہندی

خواتین کے سولہ سنگھار میں مہندی کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ مہندی کے بغیر ہر تہوار پھیکا اور شادی بیاہ کی تقاریب ادھوری لگتی ہیں ۔۔ یوں تو مہندی کا رواج صدیوں سے چلتا آرہا ہے لیکن اس جدید دور میں بھی گھروں اور بیوٹی پارلرز میں مہندی لگانے کی…

سندھ میوزم حیدرآباد میں سندھ بھر کا عکس

علی عابد سومرو حیدرآباد سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے جسے ماضی میں’’نیرون کوٹ‘‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ حیدرآباد کی بنیاد کلہوڑا خاندان نے 1701ء میں رکھی ۔۔۔یہ شہر چونکہ ایک تاریخی حیثیت اور پس منظر بھی رکھتا ہے ۔۔اس لیے اس شہر میں قائم

میٹھا، خوش ذائقہ اور بے حد مقبول سندھڑی آم

یوں تو دنیا میں کئی اقسام کے پھل موجود ہیں لیکن ان سب میں سے آم کی بات ہی کچھ اور ہے ۔۔۔یہ پھل دنیا کے پسندیدہ پھلوں میں سے ایک ہے ۔۔ لذیذ اور خوش ذائقہ ہونے کے باعث ہر عمر کے لوگ اسے کھانا پسند کرتے ہیں۔۔۔اور شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں…