براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ مہوش حیات الزامات پر پھٹ پڑیں
کراچی : عادل راجا کی جانب سے لگائے گئے بے ہودہ الزامات پر اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔گزشتہ روز اداکارہ مہوش حیات اور وکیل خواجہ نوید نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران مہوش حیات نے کہا!-->…
عادل راجا کے خلاف مہوش حیات کا عدالت سے رجوع
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے اداکارہ مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹانے کا حکم دے دیا۔مہوش حیات نے عادل راجا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس کی سماعت کے دوران مہوش حیات کے وکیل نے کہا کہ عادل راجا نامی شخص جھوٹے!-->…
سینئر اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف مزاحیہ اداکار ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں چل بسے۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے، ان کو فالج کے ساتھ سانس کا مرض پہلے ہی!-->…
کیا آئی ایس آئی کا مارکیٹنگ شعبہ بالی وڈ سنبھال رہا ہے؟
ڈاکٹر عمیر ہارون
آئی ایس آئی کا شمار دنیا کی بہترین ایجنسیوں میں ہوتا ہے۔ پاکستانی تو اپنی اس ایجنسی کے مداح ہیں ہی لیکن پڑوسی ملک بھارت بھی اس کا مداح نظر آتا ہے یوں لگتا ہے جیسے بالی وڈ نے آئی ایس آئی کی مارکیٹنگ کا ٹھیکہ لے رکھا!-->!-->!-->…
احسان خاموش رہے، بھارتی پروڈیوسر جنسی ہراساں کرتا رہا، مہرین
باکو: پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ نے کہا ہے ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران بھارتی پروڈیوسر نے ان کو متعدد مواقع پر جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا۔اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستانی ڈائریکٹر احسان زیدی کے توسط سے وہ آذربائیجان!-->…
مستقبل میں پاکستانی اور بھارتی اداکار ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے، ثروت
کراچی: پاکستانی فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ان کے نصف خاندان کا تعلق بھارت سے ہے جب کہ وہ ہندوستانی ثقافت کے ساتھ پلی بڑھیں اور انہیں امید ہے کہ مستقبل میں پاکستان اور بھارت کے اداکار ایک ساتھ کام کرتے دکھائی!-->…
اداکاروں کو اپنی منگنی، شادی کو سوشل میڈیا سے دُور رکھنا چاہیے، منشا پاشا
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کا سبب بیان کردیا۔ایک انٹرویو میں منشا پاشا کا کہنا تھا کہ اداکار غیر مستحکم ہوتے ہیں اور ہمارا کام ہماری دماغی صحت کو بھی متاثر کرتا ہے کیونکہ ہم!-->…
اداکارہ حنا خواجہ کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئے
کراچی: سینئر اداکارہ اور میزبان حنا خواجہ بیات کے شوہر روجر بیات انتقال کرگئے۔اداکارہ حنا خواجہ کے شوہر روجر بیات داؤد کے انتقال کی تصدیق پاکستان کے معروف ڈائریکٹر حسیب حسن نے کی۔شوہر کے انتقال سے متعلق اداکارہ حنا خواجہ کی جانب سے سوشل!-->…
محب مرزا کا صنم سعید سے اعتراف محبت
کراچی: ٹی وی اور فلم کے مقبول اداکار محب مرزا نے اداکارہ صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گزشتہ دنوں دوسری شادی کی تصدیق کرنے والے محب نے اپنی دوسری دلہن کا نام تو نہیں بتایا البتہ اب صنم سے محبت کا اعتراف!-->…
بہت شرمیلی ہوں، اکیلے بند کمرے میں بھی ڈانس نہیں کرسکتی، سارہ خان
کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ فطری طور پر بہت شرمیلی ہیں۔ اس پر ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے انکشاف کیا کہ سارہ خان نے حال ہی میں ان کی درخواست کے باوجود ان کے ساتھ گانے میں ڈانس کرنے سے انکار کردیا تھا۔
!-->!-->!-->…