براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

تاریخ میں پہلی بار پاکستانی حسینہ کی عالمی مقابلہ حسن میں کیٹ واک

سن سلواڈور: پاکستانی حسینہ ایریکا رابن کی عالمی مقابلہ حسن کے اسٹیج پر تاریخ میں پہلی بار کیٹ واک نے توجہ سمیٹ لی۔ ایریکا رابن نے مس یونیورس کے مقابلے میں حصہ لیا ہوا ہے جس کا انعقاد وسطی امریکی ملک ایل سلواڈور کیا گیا ہے۔ مس یونیورس کے…

شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم نے عالمی اعزاز جیت لیا

ریوڈی جنیرو: پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اور دو مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم ساز شرمین عبید چنائے اور دیگر نامور ڈائریکٹروں کے اشتراک سے بننے والی دستاویزی فلم آئی ایم سم باڈی نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ فلم نے میلانو انٹرنیشنل…

احسن خان سے محبت تھی، اظہار سے قبل اُن کی شادی ہوگئی: صبا قمر

کراچی: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر کی زندگی سے متعلق اہم راز سے پردہ اُٹھا ہے، اُنہوں نے اُس پاکستانی اداکار کا نام بتادیا جس سے وہ شادی کی خواہش مند تھیں۔ احسن خان کو دیے گئے پوڈ کاسٹ میں صبا قمر نے میزبان کی جانب…

کنگ چارلس کی سالگرہ تقریب میں شرکت پر بہت خوش ہوں، سائرہ پیٹر

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ جب بھی پاکستان اور میرے مداح یاد کرتے ہیں، میں چلی آتی ہوں۔ ان دنوں میں پاکستان کے خصوصی دورے پر ہوں اور بے حد خوش ہوں کہ مجھے برطانوی ہائی…

صبور علی ڈرامے میں اپنی شادی کا جوڑا کاپی کرنے پر ناراض

کراچی: اداکارہ صبورعلی نے نجی ٹی وی چینل کے ڈراما سیریل منت مراد میں اُن کی شادی کا جوڑا اور یادگار لمحات کو کاپی کرنے پر شکوے کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے اداکارہ اقرا عزیز اور اداکار طلحہ چہور کا ڈراما سیریل “منت مراد” نشر کیا…

کیا ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے؟

نیویارک: سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دُنیا کی معتبر شخصیت ایلون مسک کی زندگی پر فلم بنانے کے حوالے سے اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی وڈ…

علیزہ سحر کی شادی کے اگلے روز شوہر سمیت گرفتاری اور رہائی

بہاولپور: معروف یوٹیوب وی لاگر علیزہ سحر اسلحے کی نمائش کرنے پر شادی کے اگلے روز ہی شوہر کے ساتھ گرفتار ہوگئیں۔ گزشتہ ماہ علیزہ سحر کی ایک نازیبا ویڈیو لیک ہوئی تھی، جس کے بعد اُنہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، تاہم حال ہی میں علیزہ سحر…

فہد مصطفیٰ کے ساتھ ہماری خاندانی دشمنی ہے، ندا یاسر

کراچی: اداکارہ اور معروف میزبان ندا یاسر نے اداکار فہد مصطفیٰ کے ساتھ خاندانی دشمنی کا انکشاف کیا ہے۔ ندا یاسر نے حال ہی میں اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہا…

بلاک بسٹر ڈرامہ تیرے بن کا سیزن 2 بنانے کا اعلان

کراچی: نجی ٹی وی سے پیش کیے جانے والے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل تیرے بن کا سیزن 2 بنانے کا اعلان سامنے آگیا، جلد ناظرین اپنے پسندیدہ ڈرامے کے اگلے سیزن سے لطف اندوز ہوں گے۔ ڈرامے کے پہلے سیزن کے اختتام پر مداحوں نے پروڈیوسرز سے فرمائش کی تھی…

اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا، حریم

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی سی سی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔ ورلڈکپ 2023 میں سری لنکا کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست کے بعد قومی ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں…