براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
امریکا میں اداکارہ صنم جنگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
کراچی: معروف میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
صنم کی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خبر انسٹاگرام پر گزشتہ روز دی گئی، انہوں نے نومولود بیٹی کے پاؤں کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے ہاں…
بیٹوں کیلئے میں لڑکا ہوں، شاپنگ کرنے ساتھ جاتے ہیں، صاحبہ
لاہور: سینئر اداکارہ صاحبہ نے شادی کے بعد شوبز سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتادی۔
نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ صاحبہ نے کہا کہ شادی کے بعد کام نہ کرنے کا فیصلہ میرا اور میرے شوہر اداکار جان ریمبو کا تھا پھر شادی کے بعد…
بھارتی فلمساز لال حویلی پر فلم بنانے آئے، اجازت نہیں دی، شیخ رشید
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بھارت کے معروف فلم ساز مہیش بھٹ کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔
شیخ رشید کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مذکورہ…
مس یونیورس پاکستان 2024 کا ٹائٹل نور زرمینہ جیتنے میں کامیاب
کراچی: ماڈل نور زرمینہ نے مس یونیورس پاکستان 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔
29 سالہ نور زرمینہ کا تعلق اسلام آباد سے ہے اور وہ نومبر میں میکسیکو میں مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
ماڈل نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان مس یونیورس…
اغوا کنندگان کا مقصد نہیں جانتا، نعمان اور صبا کا نام لے رہے تھے، خلیل قمر
لاہور: ہنی ٹریپ ہونے والے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والوں نے اداکار نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا۔
خلیل الرحمٰن قمر نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنے اغوا سے متعلق تفصیلات پر بات کرتے ہوئے کہا…
اداکارہ مدیحہ امام بولڈ لباس پر تنقید کی زد میں آگئیں
کٹھمنڈو: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ مدیحہ امام بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔
ان دنوں مدیحہ امام نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں اپنے شوہر موجی اور دوستوں کے ہمراہ چھٹیاں گزار رہی ہیں، جہاں وہ خوش گوار اور حسین…
دھوپ میں نکلنا منع، اس لیے خاتون سے ملنے رات کو گیا، خلیل الرحمٰن قمر
لاہور: ملک کے صف اول کے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے، اس لیے خاتون سے رات کو ملنے گیا۔
خلیل الرحمٰن قمر نے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ انہیں…
بہن کی موت نے زندگی بدل دی اور اللہ کے قریب کردیا، ونیزہ احمد
کراچی: ماضی کی مقبول اداکارہ اور ماڈل ونیزہ احمد نے اپنی چھوٹی بہن کی موت کو اپنی زندگی میں تبدیلی کی وجہ قرار دے دیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ونیزہ احمد نے بتایا کہ 25 سال کی عمر میں ان کی چھوٹی بہن عیشہ کی موت ایک گاڑی حادثے میں…
پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان دبئی ایئرپورٹ سے گرفتار
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔
ذرائع کے…
معروف مصنف خلیل قمر کے اغوا میں ملوث 12 ملزمان گرفتار
لاہور: معروف ہدایت کار اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغوا میں ملوث 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور نے ڈی ایس پی چوہدری فیصل شریف کے ساتھ لاہور میں اہم پریس کانفرنس کی۔
پریس کانفرنس میں کہا گیا…