براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اداکار فواد خان کا اہلیہ کی سالگرہ پر تھائی لینڈ میں بڑا سرپرائز
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد افضل خان نے اپنی اہلیہ صدف فواد خان کی سالگرہ منانے کے لیے تھائی لینڈ میں قریبی دوستوں کے ساتھ سرپرائز پارٹی کرکے اپنی نصف بہتر کو حیران ہونے پر مجبور کردیا۔
صدف فواد…
نوجوان لوک گلوکار اسد عباس کے گردے فیل، حکومتی امداد کے منتظر
کراچی: لوک گلوکاراسد عباس جنہوں نے کوک اسٹوڈیو سیزن 6 میں اپنی منفرد آواز کے باعث شہرت پائی تھی، اس وقت شدید بیمار اور ڈائیلاسز پر منتقل ہوگئے ہیں، وہ اس مشکل صورت حال میں حکومتی امداد کے منتظر ہیں، اس ضمن میں انہوں نے حکومت سے امداد فراہم…
علی رحمان خان نئے ڈرامے گرو میں مخنث کا کردار ادا کریں گے
کراچی: ٹی وی کے معروف ڈائریکٹر بلاول حسین عباسی کے ڈرامے گرو میں اداکار علی رحمان خان مخنث کا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔
گرو کو نجی چینل پر نشر کیا جائے گا اور چینل کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈرامے کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔
ڈرامے کے…
پاکستانی فلم وی آئی پی کا ٹریلر جاری
کراچی: عیدالاضحٰی کے موقع پر پاکستان کی نئی آنے والی فلم وی آئی پی کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
رانا کامران کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں پاکستان کی سیاسی صورت حال کو فلمایا گیا ہے۔
فلم کی کہانی پاکستان کے سیاسی منظرنامے کے گرد…
اداکار عمران عباس کا مدینہ منورہ میں نعت پڑھنا سب کو بھاگیا
مدینہ منورہ: فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار عمران عباس ان دنوں عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، جہاں وہ خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ سے اپنی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرچکے ہیں۔
عمران عباس کی جانب سے انسٹاگرام پر مدینہ منورہ…
ہماری خواتین کو اپنے حقوق کا معلوم ہی نہیں، میرا حق مہر 24 روپے تھا، ونیزہ
کراچی: ماضی کی ٹاپ ماڈل اور اداکارہ ونیزہ احمد کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ نے ان کا حق مہر محض 24 روپے رکھا تھا۔
ونیزہ احمد نے انٹرویو میں اپنے حالیہ ڈرامے سے نکاح کے وائرل سین پر بات کی۔
ونیزہ احمد نے کہا ہمارے معاشرے میں خواتین کو معلوم…
معروف تاریخ دان گل حسن کلمتی انتقال کرگئے
کراچی: سندھ سے تعلق رکھنے والے نامور تاریخ دان گل حسن کلمتی انتقال کرگئے۔
معروف محقق، ادیب اور تاریخ دان گل حسن کلمتی جہانِ فانی سے کوچ کرگئے، وہ سندھی، اردو، انگریزی کی کئی کتابوں کے مصنف تھے۔
گل حسن کلمتی کی نماز جنازہ آج حاجی عرضی…
لڑکیوں کو محبت میں بے عزتی برداشت نہیں کرنی چاہیے، ہاجرہ یامین
کراچی: پاکستان کے ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ ہاجرہ یامین نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو محبت میں بے عزتی کسی صورت برداشت نہیں کرنی چاہیے۔
اداکارہ ہاجرہ یامین نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میں نے بہت زیادہ دیکھا ہے کہ لڑکیاں محبت میں بے عزتی…
اداکارہ ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک، اخلاق باختہ ویڈیوز وائرل
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی اداکارہ اور ماڈل ایشل فیاض کا فیس بک پیج ہیک ہوگیا۔
ایشل فیاض نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے فیس بُک پیج کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی۔
ایشل فیاض نے اپنی…
سندھ سے تعلق رکھنے والی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کرگئیں
کراچی: سندھ دھرتی سے تعلق رکھنے والی سینئر اداکارہ شبیراں چنا حادثے میں گزشتہ دنوں زخمی ہوگئی تھیں، اب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئیں۔
شبیراں چنا اپنی بیٹی کے ہمراہ 24 اپریل کو نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب ٹریفک حادثے کا…