براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کرگئے
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے۔
شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے شوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اُن کے انتقال کی افسوس ناک خبر شیئر کی۔
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے اپنی…
آریز حبا اچھے دوست، میرے پاس انڈسٹری کے بہت سارے راز ہیں، نادیہ خان
کراچی: سینئر اداکارہ اور ہوسٹ نادیہ خان نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کے حمل کی خبر بریک کرنے پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔
نادیہ خان نے گزشتہ دنوں ٹی وی شو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ حبا بخاری اور اُن کے شوہر و اداکار آریز احمد بہت جلد والدین…
اپنا جوڑا جلنے کے باعث شادی پر کسی اور کا سوٹ پہنا، سعدیہ امام
کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی کا جوڑا تیاری کے وقت جل گیا تھا۔
اداکارہ سعدیہ امام کا نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں بوتیک کا کام کرتی تھی۔ میرے شادی کے جوڑے پر کام ہورہا…
نامور ڈائریکٹر نے آڈیشن کیلئے مختصر لباس پہننے کی مانگ کی، حرا خان
کراچی: ٹی وی اداکارہ حرا خان نے ایک نامور ڈائریکٹر کی جانب سے آڈیشن کے لیے مختصر لباس پہننے کے مطالبے کا انکشاف کیا ہے۔
اداکارہ حرا خان نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ڈرامے کے سیٹ پر مجھے میری ساتھی اداکارہ نے ایک ڈائریکٹر کے بارے میں…
ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی عمران سے متعلق رائے درست ثابت ہورہی ہے، احسن اقبال
شکر گڑھ: وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دو عشرے قبل ڈاکٹر اسرار احمد اور حکیم محمد سعید کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے۔
احسن اقبال نے شکر گڑھ میں آبائی گاؤں فتووال میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل…
چوتھی نہیں تیسری شادی کی، صنم ماروی کی وضاحت
کراچی: صوفی گلوکارہ صنم ماروی اور اُن کے شوہر خبیب قریشی نے چوتھی شادی کی خبروں پر ردعمل دے دیا۔
صنم ماروی نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ اُنہوں نے ایک بار پھر شادی کرلی ہے اور اس بار وہ اپنی ازدواجی زندگی سے بہت خوش…
مجھے شوہر کے ساتھ کوئی دوسری خاتون اچھی نہیں لگتی، حبا بخاری
کراچی: معروف اداکارہ حبا بخاری سے خاتون مداح نے انوکھا سوال پوچھ کر سب کو حیران کردیا، جس کا انہوں نے دلچسپ جواب دیا۔
گزشتہ دنوں نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں سامعین میں بیٹھی خاتون مداح نے حبا بخاری سے پوچھا کہ آپ کون سے مرد…
اداکار نہیں بنتا تو بریانی بیچ رہا ہوتا، فہد مصطفیٰ کا بڑا انکشاف
کراچی: ملک کے صف اول کے اداکار، پروڈیوسر و ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ اگر وہ اداکاری کی دُنیا میں قدم نہیں رکھتے تو آج بریانی بیچ رہے ہوتے۔
فہد مصطفیٰ نے چند ماہ قبل اداکار محب مرزا کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی تھی، جہاں…
ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہتی جس سے مداح مایوس ہوں، سارہ خان
کراچی: معروف اداکارہ سارہ خان نے ٹی وی اسکرین پر ڈانس نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔
اداکارہ سارہ خان کئی سُپرہٹ ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، اُن کے ڈرامے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت اور بنگلادیش میں بھی بہت مقبول ہوتے ہیں۔…
شادی کے زہریلے تعلق کو نبھانا ضروری نہیں، محب مرزا
کراچی: معروف اداکار محب مرزا نے شادی شدہ لوگوں کو مشورہ دیا کہ اگر آپسی تعلق زہریلا ہوجائے تو اسے نبھانا ضروری نہیں۔
برطانوی میڈیا کو ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ کسی نہ کسی صدمے کا شکار ہوتے ہیں، جس کا…