براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

بچپن سے ہی لیڈی ڈیانا بننا چاہتی تھی، حریم فاروق

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ وہ بچپن سے ہی لیڈی ڈیانا بننا چاہتی تھیں۔ حریم فاروق نے حال ہی میں اپنے نئے ڈرامہ سیریل بسمل کی تشہیر کے لیے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی۔ اس دوران، شو…

حافظ قرآن ہوں، والد شوبز میں آنے پر بات نہیں کرتے تھے، لائبہ خان

کراچی: ٹی وی اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے 9 سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کرلیا تھا۔ اداکارہ لائبہ خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں اُن کا کہنا تھا کہ میں حافظ قرآن ہوں، 7 سال کی عمر میں والدین…

لڑکیوں کی زیادہ ڈیمانڈز کے باعث کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں، قدسیہ علی

کراچی: اداکارہ قدسیہ علی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں کیوں کہ لڑکیوں کی ڈیمانڈز زیادہ ہے۔ ایک وائرل انٹرویو کلپ میں قدسیہ علی کا کہنا تھا کہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کروڑوں لڑکے صرف اس لیے کنوارے ہیں کیوں کہ…

اداکارہ سحر خان نے ہراسانی سے بچنے کے لیے برقی آلہ خرید لیا

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سحر خان نے ہراسانی کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہوکر اپنی حفاظت کے لیے ٹَیزر خرید لیا۔ ملک کے مختلف شہروں میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ہر گزرتے دن کے ساتھ، ہراسانی کا کوئی نہ…

بہت درد سے گزری، اللہ سے جڑنا خوبصورت احساس ہے، نور بخاری

لاہور: فلموں کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے زندگی میں آنے والی تبدیلی اور روحانی سفر کے حوالے سے کہا ہے کہ ایک چیز نے میرا دل توڑ دیا تھا اور میں نے اللہ سے جڑنے کا فیصلہ کیا۔ نور بخاری نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے…

لاپتا یوٹیوبر عون علی کھوسہ گھر پہنچ گئے

لاہور: گزشتہ دنوں لاپتا ہونے والے یوٹیوبر عون کھوسہ بخیریت گھر پہنچ گئے، اُنہیں اچھرہ کے علاقے سے اُن کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس نے عون علی کھوسہ کی بازیابی کی تصدیق کردی۔ عون کو 15اگست کی رات گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کے اغوا کا…

اداکار محسن عباس نے دُنیا بھر کی خواتین سے معافی کیوں مانگی؟

لاہور: اداکار و میزبان محسن عباس حیدر نے بھی بھارت میں پیش آنے والے بہیمانہ کولکتہ ریپ کیس کے خلاف آواز اُٹھادی۔ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں 9 اگست کو 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا…

دل کا دورہ نہیں پڑا، بلڈپریشر ہائی ہوگیا تھا، آئمہ بیگ

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے واضح کیا ہے کہ انہیں دل کا دورہ نہیں پڑا بلکہ صحت پر عدم توجہ کے باعث بلڈ پریشر ہائی ہوگیا تھا۔ کچھ روز قبل آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ مسلسل سفر، فلائٹس اورشوز کی وجہ سے…

غلط ہم سفر ملنے پر فوراََ اُسے چھوڑ دوں گی، کومل عزیز

کراچی: اداکارہ اور برنس ویمن کومل عزیز کا کہنا ہے کہ اگر شادی کے بعد اُن کی ازدواجی زندگی میں ناقابلِ برداشت مسائل پیدا ہوئے تو وہ اپنے شوہر کو چھوڑ دیں گی کیونکہ وہ اب مالی طور پر مستحکم ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کومل عزیز نے…

گلوکارہ آئمہ بیگ کو دل میں تکلیف، مداحوں کو تشویش

کراچی: معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ نے مداحوں کو ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا شکار کردیا ہے۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بتایا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ گلوکارہ نے لکھا کہ مسلسل…