براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

شوبز انڈسٹری کے دو اور ستارے ایک ہوگئے

پاکستان انٹرٹینمٹ انڈسٹری کی ایک اور اداکار جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔  اداکارہ فریال محمود اور دانیال راحیل نے گزشتہ روز لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرلی۔ فریال محمود نے اپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر دوستوں کی جانب سے دی جانے

عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

کراچی: اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو وہ شیخ رشید سے شادی کریں گی۔ ایک انٹرویو میں معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر سے سوال کیا گیا کہ اگر

عظمیٰ خان پر تشدد، ماہرہ اور مہوش انصاف کی متقاضی

کراچی: مہوش حیات اور ماہرہ خان بھی اداکارہ عظمیٰ خان کے حق میں سامنے آگئیں۔ پاکستانی ماڈل و اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان پرتشدد کے معاملے نے پورے سوشل میڈیا کو ہلاکر رکھ دیا ہے جب کہ فنکار برادری بھی عظمیٰ خان کے ساتھ کیے جانے

ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی زندگی کا وہ پہلو جو آج تک کسی نے نہیں دیکھا

لاہور:بھارتی ٹینس سٹار اور قومی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ جب بھی ہماری کسی بات کو لے کر بحث ہوتی ہے تو شعیب ملک کھل کر بات نہیں کرتے اور مجھے ان کی اس بات سے بہت نفرت ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ انٹرویو

ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے، بی جے پی رہنما کا مطالبہ

ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی نے ویرات کوہلی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ ادکارہ انوشکا شرما کو طلاق دے دیں۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ادکاری کے ساتھ ساتھ فلم پروڈکشن میں بھی قدم جماچکی ہیں اور ان

معروف بھارتی اداکارہ کی خودکشی

ممبئی: بولی وُڈ فلموں اور ڈراموں کی معروف اداکارہ پریکشا مہتا نے گلے میں پھندا لگاکر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے، آنجہانی اداکارہ کی عمر 25 برس تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریکشا مہتا کورونا وبا کے باعث جاری ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے

اداکارہ سارہ خان نے ڈائریکٹر کو تھپڑ دے مارا

کراچی:  معروف اداکارہ سارہ خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ڈائریکٹر کو دو تھپڑ مارے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم میک اپ روم میں تھے جب میں نے انہیں ڈر کے مارے تھپڑ مار دیا تھا لیکن پھر سوچا کہ روم میں کوئی نہیں ہے،

معروف قوال امجد صابری کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی: معروف قوال امجد صابری کی والدہ اصغری بیگم کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی اہلیہ تھیں۔ امجد صابری کے اہل خانہ کے مطابق ان کی والدہ کافی عرصے سے بیمار تھیں، مرحومہ کی تدفین ان کے بیٹے

طیارہ حادثہ میں جاں بحق ماڈل زارا عابد کی مختصر فلم ریلیز

کراچی: طیارہ حادثے میں جاں بحق ماڈل زارا عابد کی پہلی اور آخری مختصر فلم ’’سکہ‘‘ریلیز کردی گئی۔ زارا عابد نے ناصرف ماڈلنگ میں نام کمایا تھا بلکہ وہ مختصر فلم’’سکہ‘‘ کے ذریعے فلموں میں بھی قدم رکھنے جارہی تھیں، تاہم ان کی پہلی فلم ہی

لاک ڈاؤن کے دوران شادی کے بندھن میں بندھنے والے فنکار

کراچی: دنیا بھر میں پھیلے کوروناوائرس نے جہاں انسانی زندگیوں کو متاثر کیا ہے وہیں کورونا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران شوبز فنکاروں نے شادی کرکے اپنے نئے جیون کا آغاز کیا ہے۔ کورونا وبا نے دنیا میں موجود ہر شخص کی زندگی کو