براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

پہلی شادی کیوں ناکام ہوئی، زارا نور عباس نے سب بتادیا!

کراچی: معروف اداکارہ اور بشریٰ انصاری کی بھانجی زارا نور عباس نے اپنی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتادی ہے۔ زارا کی پہلی شادی 2014 میں بیرون ملک ہوئی تھی اُنہوں نے شادی سے قبل اپنے شوہر سے وعدہ لیا تھا کہ وہ انہیں اداکاری کی اجازت دیں گے،…

پاکستانی گلوکار علی حیدر امریکی ٹی وی شو کی میزبانی کریں گے

لاہور: گلوکار علی حیدر اب امریکا میں ٹی وی شو کی میزبانی کریں گے۔ وہ امریکا کے ٹی وی چینل "این ٹی وی ہوسٹن" پر 'دی علی حیدر شو' کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔ امریکی ٹی وی چینل نے علی حیدر کے اس شو سے متعلق اپنی ٹویٹ پر پیغام جاری کیا ہے،…

کسی پاکستانی لڑکے سے محبت ہوگئی تو ضرور شادی کروں گی، ترک اداکارہ

استنبول: ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں شامل اداکارہ صدف شاہین کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکوں کی جانب سے کئی بار شادی کی پیشکش ہوئی۔ اداکارہ ترکی میں شوٹ کیے جانے والے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو…

بشریٰ انصاری کی کورونا سے متاثرہ بہن وینٹی لیٹر پر منتقل

کراچی: سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن اداکارہ سنبل شاہد کو کورونا سے حالت تشویش ناک ہونے کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی بہن  اداکارہ اسماء عباس کی جانب سے سنبل شاہد کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں…

اداکارہ ایمن سلیم کس سابق قومی کرکٹر کی بیٹی ہیں؟

کراچی: حال ہی میں ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ ایمن سلیم پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں۔ اداکارہ ایمن سلیم نے حال ہی پاکستان کے نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ میڈیا…

عمران عباس ترکی کے خیر سگالی سفیر مقرر

استنبول: ترکی کی حکومت نے پاکستان کے مقبول اداکار عمران عباس کو خیرسگالی سفیر مقرر کردیا جو مختلف ممالک کا دورہ بھی کریں گے۔ عمران عباس نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کی، جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ حکومت ترکی…

کیا سارہ، فلک کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے؟

کراچی: ایسا لگتا ہے کہ معروف اداکارہ اور ماڈل سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ گلوکار فلک شبیر نے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری پر ایک ایسی تصویر شیئر کی جس سے متعلق مداحوں کا کہنا ہے کہ شاید فلک شبیر اور سارہ…

اداکار عمران عباس نے قصیدہ بردہ شریف پڑھ کر مداحوں کے دل جیت لیے

معروف اداکار عمران عباس نے اپنی خوبصورت آواز میں قصیدہ بردہ شریف ریلیز کردیا ہے۔ عمران عباس نے انسٹاگرام اور ٹویٹر پرقصیدہ بردہ شریف سے متعلق تصویر اور پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو یہ اطلاع دی۔ عمران عباس نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ان کی پہلی…

کومل رضوی کے اپنی ناکام ازدواجی زندگی کے متعلق ہوشربا انکشافات

کراچی: گلوکارہ کومل رضوی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد جب عمان میں تھیں تو انہیں شوہر کے سلوک کے باعث کئی مرتبہ بھوکا سونا پڑا۔ کومل رضوی حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک ہوئیں جس میں انہوں نے اپنی ناکام ازوداجی زندگی سے…

ندا یاسر کی تصاویر پر تنقید، سبب کیا بنا؟

کراچی: اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور اس پر صارفین کی جانب سے تنقیدی تبصرے کیے جارہے ہیں۔ ندا یاسر رمضان المبارک میں نجی چینل سے ’’شانِ سحور‘‘ نامی پروگرام کی میزبانی کررہی ہیں۔ حال ہی…