براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

شوہر کے لیے اداکاری کو خیرباد کہہ دوں گی، صبا قمر

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے مستقبل میں شوہر کی خواہش پر اداکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔اداکارہ صبا قمر اپنی فلموں گھبرانا نہیں ہے اور کملی کی تشہیر کے دوران اپنی شادی کے بارے میں کئی بار گفتگو کرچکی ہیں جس سے

جونی ڈیپ کا سابقہ اہلیہ سے پیسے نہ لینے کا بڑا فیصلہ

نیویارک: ہالی وُڈ کے سپراسٹار جونی ڈیپ کی طرف سے اعلان سامنے آرہا ہے کہ وہ اپنی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ سے پیسے نہیں لیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جونی ڈیپ کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ سابقہ اہلیہ، امبر ہرڈ سے ہتکِ عزت

گلوکار جسٹن بیبر فالج کی زد میں آگئے

نیویارک: امریکی گلوکار جسٹن بیبر فالج کی زد میں آگئے، ان کو ’رامسے ہنٹ سنڈروم‘ کی تشخیص ہوئی ہے جو چہرے کے فالج کا سبب بنتا ہے۔معروف گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے جسٹس

ہمارے ہاتھوں پر عامر لیاقت کا خون ہے، اشنا شاہ

کراچی: پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے عامر لیاقت حسین کی اچانک موت پر سوشل میڈیا صارفین پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔عامر لیاقت کے انتقال پر اُشنا شاہ نے ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ انہوں نے ہمیں

گستاخانہ واقعات کی روک تھام کیلیے نصیرالدین کا مودی کو مشورہ

ممبئی: بھارتی فلموں کے سینئر اداکار نصیرالدین شاہ کا بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر سخت ردِعمل سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بی جے پی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پر اداکار نصیرالدین شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مودی آگے

بجلی کا بل زیادہ آنے پر اداکار بلال قریشی کا دلچسپ شکوہ

کراچی: ٹی وی کے معروف اداکار بلال قریشی بھی بجلی کا بل زیادہ آنے پر پریشان ہوگئے۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ آج بجلی کا بل آیا ہے اور بہت آیا ہے۔ بلال نے مزید لکھا کہ جب لائٹ بہت جاتی ہے اور

گستاخانہ بیانات، فیصل کا بھارت کیخلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کا مطالبہ

کراچی: اداکار فیصل قریشی نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنما کی طرف سے پیغمبر اسلام کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔فیصل قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی

فیصل قریشی کی تنقید پر صبا قمر کا دلچسپ جواب

کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے صبا قمر کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، جس پر اداکارہ کا جواب سامنے آگیا ہے۔فیصل قریشی نے حال ہی میں اداکارہ صبا قمر کے نئے ڈرامے فراڈ کے آن ایئر ہوتے ہی اپنی ایک فیس بک پوسٹ میں بغیر نام لیے اداکارہ کو کم

معروف اداکار فواد خان اقوام متحدہ کے خیرسگالی سفیر مقرر

اسلام آباد: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد افضل خان کو اقوام متحدہ کے پروگرام برائے ترقی (یو این ڈی پی) کے لیے خیرسگالی سفیر مقرر کردیا گیا۔یو این ڈی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فواد خان پاکستان میں اقوام متحدہ کے

تنقید کریں گالیاں تو نہ دیں، عفت عمر کا شوبز چھوڑنے کا اعلان

کراچی: سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان شوبز کو خیرباد کہہ دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان پر کڑی تنقید کرنے والی اداکارہ و میزبان عفت عمر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا