براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

حرامانی کی سیلاب زدگان کیلئے امریکا میں فنڈریزنگ

سان انتونیو: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ حرا مانی پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے امریکا میں فنڈز جمع کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔اداکارہ حرا مانی اپنے شوہر مانی کے ہمراہ انڈس اسپتال کے اشتراک سے سیلاب زدگان کے لیے چلائی گئی

پہلے بچے کی موت بہت مشکل وقت تھا، زارا نور عباس

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس کا کہنا ہے کہ وہ ڈپریشن اور انزائٹی کی مریض رہ چکی ہیں اور جس دن ان کے بچے کی موت ہوئی وہ صبح تک سو نہیں سکیں۔پاکستان شوبز کی مشہور جوڑی زارا اور اسد صدیقی نے رواں سال کے آغاز میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا

انسان کو چاہیے حقیقی زندگی میں محبت کرے، فیروز خان

کراچی: پاکستانی فلم اور ٹی وی کے مقبول اداکار فیروز خان کا کہنا ہے کہ وہ اسکرین کے بجائے حقیقی زندگی میں محبت کے خواہش مند ہیں۔اداکار فیروز خان کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں اسکرین پر رومانوی

خلیل قمر کی خاتون کیساتھ وائرل فون کال نے تہلکہ مچادیا

کراچی: تنازعات کی زد میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کی خاتون کے ساتھ کال پر بات چیت کی وائرل آڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا کر رکھ دیا۔سماجی ذرائع ابلاغ کے مختلف پلیٹ فارمز پر خلیل الرحمٰن قمر کی ایک آڈیو کال ریکارڈنگ وائرل

انجلینا جولی کا بریڈپٹ پر 250 ملین ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

نیویارک: ہالی وُڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر اداکار بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا۔بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر اداکار

ٹام کروز کی فلم ٹاپ گن کا ایک بار پھر باکس آفس پر راج

لاس اینجلس: ہالی وُڈ سپراسٹار ٹام کروز کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم "ٹاپ گن میورک"(Top Gun Maverick) ایک بار پھر باکس آفس پر راج کررہی ہے۔اداکار ٹام کروز نے فلم "ٹاپ گن میورک"(Top Gun Maverick) میں اداکاری کے بھرپور جوہر دکھائے اور فلم

ازیکا ڈینیل روتے ہوئے شو چھوڑ کر کیوں گئیں؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ ازیکا ڈینیل تذلیل کے بعد روتے ہوئے شو چھوڑ کر چلی گئیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں ازیکا ڈینیل نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے سے متعلق بتایا جہاں انھیں بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا۔اداکارہ نے ٹوئٹ میں بغیر شو

گلوکار امانت علی کی کینیڈین وزیراعظم سے اہم ملاقات

اوٹاوا: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار امانت علی نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں سیلابی صورت حال سے آگاہ کیا۔امانت علی کو کینیڈین پارلیمنٹ میں دعوت دی گئی تھی تاکہ کینیڈین رہنماؤں کے ساتھ پاکستان میں

جمائما کا پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے بڑا اعلان

لندن: پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے جمائما نے بڑا اعلان کردیا، برطانوی فلم ساز جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی فلم کے خصوصی شو کی آمدن پاکستان کے سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ

یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی دستاویزی فلم

کراچی: پاکستان ایئر فورس نے یومِ دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم جاری کردی ہے، جس میں 1965 کی جنگ کا احوال دکھایا گیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان ایئرفورس کے