براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

کبھی مہنگے ہوٹل میں کھانا نہیں کھایا، لنڈا کے کپڑے پہنتی تھی، فضا علی

کراچی: اداکارہ فضا علی نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے انکشاف کیا کہ ایک دور میں ان کے گھر کے حالات اتنے خراب تھے کہ وہ نئے کپڑے خریدنے کے بجائے لنڈے کے استعمال شدہ کپڑے خرید کر پہنا کرتی تھیں۔اپنے حالیہ انٹرویو میں فضا علی نے بتایا کہ کیریئر کے

ٹرانس جینڈر بِل کی حمایت کرنے پر عفت عمر تنقید کی زد میں آگئیں

لاہور: سینئر اداکارہ عفت عمر کو ٹرانس جینڈر بِل کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا، انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔اداکارہ عفت عمر نے ٹرانس جینڈر بِل کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا تھا۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے ٹوئٹ کرتے ہوئے

برطانوی ماڈل طلولہ کا آئمہ پر سابق منگیتر کو دھوکا دینے کا الزام

کراچی: برطانوی ماڈل طلولہ مایر نے پاکستان کی مقبول گلوکارہ آئمہ بیگ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپنے منگیتر شہباز شگری کے ساتھ دھوکا کیا اور وہ کسی دوسرے شخص کے ساتھ تعلقات میں تھیں۔سوشل میڈیا پر برطانوی ماڈل طلولہ کی جانب سے کیے

ریما خان نے خلیل الرحمان قمر کو بڑبولا کیوں قرار دیا؟

کراچی: فلموں کی سینئر اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ خلیل الرحمان قمر کی اچھی بات یہ ہے کہ بہت اچھا لکھتے ہیں اور بری بات یہ ہے بہت زیادہ پرفیکشنسٹ ہیں جب تک مطمئن نہیں ہوتے یہ دوسرے کو قبر تک پہنچادیتے ہیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں

انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سندھ پہنچ گئیں

دادو: ہالی وُڈ کی مقبول اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائندہ خصوصی انجلینا جولی پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے سندھ کے شہر دادو پہنچ گئیں۔بتایا جارہا ہے کہ انجلینا جولی پاکستان میں اقوام

کیٹ ونسلیٹ دوران شوٹنگ پیر پھسلنے سے زخمی، اسپتال منتقل

کروشیا: ہالی وُڈ کی یادگار فلم ٹائی ٹینک کی ہیروئن کیٹ ونسلیٹ دوران شوٹنگ پیر پھسلنے سے گِر کر زخمی ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 46 سالہ اداکارہ شوٹنگ کے دوران پھسل کر گِر پڑیں، جس پر انہیں فوری اسپتال لے جایا گیا۔ گرنے کے

آئمہ بیگ کا شہباز شگری کے ساتھ منگنی ختم کرنے کا اعلان

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ نے اداکار شہباز شگری کے ساتھ تعلق ختم ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا۔آئمہ بیگ نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی جس میں انہوں نے گردش کرتی افواہوں کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا میں اس شخص کے ساتھ گزارے گئے اچھے لمحات کی وجہ سے

گلوکار آر کیلی پر چائلڈ پورنوگرافی کا جرم ثابت، 30 سال سزا متوقع

شکاگو: امریکی گلوکار ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے، امریکا کی ریاست الینوائے کی عدالت نے معروف گلوکار رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) کو چائلڈ پورنوگرافی اور نابالغ لڑکیوں کو جنسی تعلقات کے لیے رضامند کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔بین الاقوامی

صبا قمر کیساتھ کام کرنے کیلیے آدمی بھی بن جائوں گی، زارا نور

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ زارا نور عباس نے اداکارہ صبا قمر کے لیے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں زارا نور عباس نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کی مہمان بنیں جس میں انہوں نے اپنی زندگی سمیت

فلسطین مخالف کردار کو فلم کا حصہ بنانے پر مارول اسٹوڈیو پر تنقید

کیلیفورنیا: فلسطین مخالف کردار کو مارول کی جانب سے متعارف کروانے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہے اور مارول پر شدید تنقید جاری ہے۔مارول سنیماٹک یونیورس کی پہلی اسرائیلی سپر ہیرو شیرا ہاس اگلی کیپٹن امریکا فلم میں رتھ بیٹ سیراف عرف