عائزہ خان نے اداکارہ شبنم کو کیسے خراج تحسین پیش کیا؟

کراچی: عائزہ خان کا شمار پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارائوں میں ہوتا ہے۔ وہ کئی ڈراموں میں یادگار پرفارمنس دے چکی ہیں۔ انسٹاگرام پر پاکستانی اداکاروں میں سب سے زیادہ فالوورز کا اعزاز بھی عائزہ کے پاس ہے۔


حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے ماضی کی مقبول فلموں کی اداکارہ شبنم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے شبنم کے مشہور فلمی گانے شبو نصیبوں والی پر پرفارم کیا ہے، جس کی ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہورہی ہے۔
اداکارہ عائزہ خان پہلے بھی کئی اداکارائوں کو خراج تحسین پیش کرچکی ہیں۔ حال ہی میں اُنہیں ڈرامہ چپکے چپکے سے بہترین اداکارہ کا اعزاز بھی ملا ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔