براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
عمر شریف کو علاج کے لیے امریکی ویزے کا اجرا
کراچی: پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین اور سینئر اداکار عمر شریف اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے جاری ہوگئے۔معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ عمر شریف صاحب اور ان کے اہل خانہ کو امریکا کے ویزے ایشو ہوگئے ہیں۔ عمر شریف جلد علاج کے لیے!-->…
زندگی کی رنگینیوں میں جینے کیلئے دل کا بچہ ہونا ضروری ہے، صبا قمر
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کا ماننا ہے کہ انسان کو اپنا دل بچہ ہی رکھنا چاہیے کیونکہ زندگی کی رنگینیوں میں جینے کیلئے دل کا بچہ ہونا ضروری ہے۔
اداکارہ نے حال ہی میں ایک مختصر دلچسپ ویڈیو اپنے انسٹاگرام…
انجلینا جولی کا کیپٹل ہل کا دورہ، سینیٹرز سے ملاقات
واشنگٹن: ہالی وُڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کیپٹل ہل کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وُڈ کی مقبول اداکارہ اور اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے مہاجرین انجلینا جولی نے واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کا دورہ کیا۔اداکارہ نے اپنے دورے میں امریکی!-->…
’خدا اور محبت‘ کی ’ماہی‘ سوشل میڈیا پر ہے چھائی
کراچی:پاکستان کی خوبرو اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے اپنی نئی لُک کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں۔
جیو انٹر ٹینمنٹ کے بلاک بسٹر سیریز ’خدا اور محبت‘ کے تیسرے سیکوئل میں مرکزی…
عمر شریف کے علاج کے لیے سندھ حکومت نے رقم جاری کردی
کراچی: حکومت سندھ نے کامیڈی کنگ عمر شریف کے علاج کے لیے رقم جاری کردی۔ دوسری جانب عمر شریف کی اہلیہ نے دوران علاج ہسپتال سے تصویر وائرل ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔عمر شریف کے علاج کے لیے سندھ حکومت آگے آگئی، محکمہ خزانہ سندھ نے کامیڈی!-->…
سحر خان کی پُھرتی، حادثے سے بال بال بچ گئیں!
کراچی: رنگ محل سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ سحر خان حادثے سے بال بال بچ گئیں، اداکار و گلوکار عدیل چوہدری بائیک پر قابو نہ رکھ سکے، سحر کی حاضر دماغی نے اُنہیں حادثے سے بچالیا۔ویڈیو وائرل ہوگئی۔انسٹاگرام پر اداکار عدیل چوہدری کی جانب سے!-->…
سجل، کبریٰ، یمنیٰ صنف آہن میں کس روپ میں نظر آئیں گی؟
کراچی: ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ میں سجل علی، یمنیٰ زیدی، کبریٰ خان، سائرہ یوسف اور رمشا خان اہم کرداروں میں دکھائی دیں گی۔اسی سیریل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سجل علی اور کبریٰ خان کی تصاویر گردش کررہی ہیں جن میں دونوں اداکارائیں آرمی!-->…
اداکارہ سارہ خان کو جلد ننھے مہمان کو گود میں لینے کا بے صبری سےانتظار
کراچی:شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سارہ خان کو جلد ننھے مہمان کو گود میں لینے کا بے صبری سےانتظار ہے ۔
انہوں نے اپنی نئی تصویر کے کیپشن میں اپنے ہونے والے بچے کے حوالے سے لکھا ہے کہ’میں تمہیں اپنی گود میں لینے کے لیے بےتاب ہوں۔‘
اداکارہ…
کامیڈی کنگ عمر شریف کی طبیعت بدستور ناساز
کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی طبیعت خاصی ناساز ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی حالت بدستور خراب ہے۔دل کے عارضے میں مبتلا اداکار عمر شریف کی طبیعت بدستور خراب ہے۔ اداکار اسپتال میں زیر!-->…
وفاق کے تحت عمر شریف کے علاج کیلیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل
کراچی: مرکزی حکومت نے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف کے علاج سے متعلق میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا جو اداکار کو بیرون ملک بھجوانے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نجی اسپتال!-->…