براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی بنادیا گیا

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار فہد مصطفیٰ کو سندھ پولیس کا اعزازی ایس پی مقرر کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فہد مصطفیٰ نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کی اور اس موقع پر اداکار کو اعزازی ایس پی بنایا گیا۔اداکار کو

صرف اسلام سے متعلق ڈرامے میں کام کروں گی، سدرہ بتول

کراچی: ماضی میں کئی ڈراموں میں یادگار کردار ادا کرنے والی اداکارہ سدرہ بتول اب ٹی وی ڈراموں میں نظر نہیں آتیں، کیوں کہ انہوں نے حجاب پہن کر صرف اسلام پر بننے والے ڈراموں میں کام کرنے کا اعلان کردیا۔سدرہ بتول نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر

کیا پھر اقرا عزیز چونکا دینے والا کردار نبھانے جارہی ہیں؟

کراچی: ڈرامہ سیریل جھوٹی میں بے باک اور چیلنجنگ کردار نبھانے والی اقرا عزیز ایک بار پھر شائقین کو چونکا دینے والے کردار کے ذریعے حیران کرنے جارہی ہیں۔ ایک تھی لیلیٰ نام سے آنے والے اس پروجیکٹ کی کاسٹ میں اقرا عزیز اور یاسر حسین کے علاوہ

گھر میں بارش کا پانی جمع، ہانیہ عامر کی دوڑیں لگ گئیں

کراچی: شہر قائد میں مون سون بارش نے جہاں سڑکوں پر جل تھل کیا، وہیں اداکارہ ہانیہ عامر کی بھی گھر میں برساتی پانی جمع ہوجانے پر دوڑیں لگ گئیں۔کراچی کے پوش علاقوں کے مکین جہاں بارش کا پانی گھر میں داخل ہونے سے پریشان ہوئے، ایسے میں اداکارہ

شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کراچی: ڈراموں اور فلموں کے مقبول اداکار شہروز سبزواری اور ٹاپ ماڈل صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ مہرین سید نے شہروز اور صدف کی ننھی پری کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس پر مداحوں سمیت

پاکستانی فلم جوائے لینڈ کا مزید دو عالمی فیسٹیولز کے لیے انتخاب

کراچی: کانز ایوارڈ جیتنے والی پاکستان کی مختصر دورانیے کی فلم جوائے لینڈ کا مزید دو عالمی فلم فیسٹیولز کے لیے انتخاب کرلیا گیا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف ہدایت کار، لکھاری اور اداکار صائم صادق کی اس مختصر فلم کی نمایاں کاسٹ میں ثانیہ

کیا سجل محترمہ فاطمہ جناح کے کردار سے انصاف کرپائیں گی؟

کراچی: سجل علی کو پاکستان شوبز انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ تصویر کیا جاتا ہے۔ اب اطلاعات ہیں کہ وہ جلد ہی مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔اس حوالے سے شائقین کے ذہن میں ایک سوال جنم لے رہا ہے کہ کیا سجل علی محترمہ

معروف برطانوی گلوکار ڈچ ویلی نے اسلام قبول کرلیا

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف گلوکار اور ریپر ڈچ ویلی نے اسلام قبول کرلیا، اُن کے کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ https://youtu.be/a6OwBaK12Nw ڈچ ویلی کو ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو

پاکستانی فلمساز کی فلم ایمی ایوارڈز کے لیے نامزد

نیویارک: پاکستانی دستاویزی فلم ’ٹرننگ پوائنٹ: 9/11 اینڈ وار آن ٹیرر‘ کو ایمی ایوازڈز کے لیے نامزد کرلیا گیا۔پاکستانی نژاد امریکی دستاویزی فلم ساز محمد علی نقوی جنہیں آسکر اکیڈمی کے ارکان میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل ہے، کی دستاویزی فلم

خلیل قمر شہرت کیلیے اپنا نام خواتین کیساتھ لازمی جوڑتے ہیں، ریشم

کراچی: فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ دو سال سے سوشل میڈیا پر دیکھ رہی ہیں کہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر اداکارہ ماہرہ خان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔حال ہی میں ریشم نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا خلیل