براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
عدالت عالیہ میں دانیہ شاہ نے اپنی گرفتاری چیلنج کردی
کراچی: میڈیا انڈسٹری کی مقبول شخصیت مرحوم عامر لیاقت کی مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق مقدمے میں دانیہ شاہ نے گرفتاری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دانیہ شاہ نے سندھ ہائی کورٹ میں اپنی گرفتاری چیلنج کرنے کے!-->…
الزامات پر فیروز خان کا شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس
کراچی: بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر اداکار فیروز خان نے کئی شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوادیا۔سوشل میڈیا پر فیروز خان نے قانونی نوٹس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے خود پر بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگانے والے افراد کے!-->…
پاکستانی اداکارائوں کیخلاف اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہورہے تھے، ایف آئی اے
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکارائوں اور ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل ایف آئی اے نے شروع کردیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اداکارائوں کے خلاف مہم چلانے والے درجنوں سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہورہے!-->…
محب مرزا نے کراچی تا خنجراب موٹرسائیکل سفر کی روداد بیان کرڈالی
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار محب مرزا اداکاری کے ساتھ بہت سے شوق بھی پورے کرتے رہتے ہیں، وہ بائیک چلانے کے بے انتہا شوقین ہیں، وہ کراچی سے خنجراب تک ایڈونچر سے بھرپور سفر اپنی مہنگی بائیک پر کرچکے ہیں۔
اس حوالے!-->!-->!-->!-->!-->…
علی سیٹھی کا بڑا اعزاز، کوچیلا فیسٹیول میں پرفارم کریں گے
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار اور گانے پسوڑی سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے علی سیٹھی کیلیفورنیا میں دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول کوچیلا (Coachella) میں پرفارم کریں گے۔رپورٹس کے مطابق یہ میوزک فیسٹیول 14 سے 16 اور 21 سے 23!-->…
اداکارہ مہوش حیات الزامات پر پھٹ پڑیں
کراچی : عادل راجا کی جانب سے لگائے گئے بے ہودہ الزامات پر اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔گزشتہ روز اداکارہ مہوش حیات اور وکیل خواجہ نوید نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران مہوش حیات نے کہا!-->…
عادل راجا کے خلاف مہوش حیات کا عدالت سے رجوع
کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے اداکارہ مہوش حیات کے خلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹانے کا حکم دے دیا۔مہوش حیات نے عادل راجا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، جس کی سماعت کے دوران مہوش حیات کے وکیل نے کہا کہ عادل راجا نامی شخص جھوٹے!-->…
سینئر اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے
لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف مزاحیہ اداکار ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں چل بسے۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف اداکار و کامیڈین ماجد جہانگیر طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے، ان کو فالج کے ساتھ سانس کا مرض پہلے ہی!-->…
کیا آئی ایس آئی کا مارکیٹنگ شعبہ بالی وڈ سنبھال رہا ہے؟
ڈاکٹر عمیر ہارون
آئی ایس آئی کا شمار دنیا کی بہترین ایجنسیوں میں ہوتا ہے۔ پاکستانی تو اپنی اس ایجنسی کے مداح ہیں ہی لیکن پڑوسی ملک بھارت بھی اس کا مداح نظر آتا ہے یوں لگتا ہے جیسے بالی وڈ نے آئی ایس آئی کی مارکیٹنگ کا ٹھیکہ لے رکھا!-->!-->!-->…
احسان خاموش رہے، بھارتی پروڈیوسر جنسی ہراساں کرتا رہا، مہرین
باکو: پاکستانی اداکارہ سیدہ مہرین شاہ نے کہا ہے ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران بھارتی پروڈیوسر نے ان کو متعدد مواقع پر جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا۔اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستانی ڈائریکٹر احسان زیدی کے توسط سے وہ آذربائیجان!-->…