براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: مہنگائی کا نیا طوفان دستک دیتا دکھائی دے رہا ہے، ڈالر سب سے اونچی اُڑان بھرتے ہوئے 190 روپے کی بلند ترین سطح پر براجمان ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 34 پیسے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 190 روپے کے نرخ پر فروخت ہونے لگا جب
مزید پڑھیں ...