براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: جمیل احمد کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نیا گورنر متعین کردیا گیا۔حکومت کی جانب سے نئے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔اس سے قبل جمیل احمد ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے فرائض انجام دے چکے ہیں جب کہ وہ سعودی سینٹرل بینک میں بھی اہم عہدے پر رہ چکے ہیں۔جمیل احمد
مزید پڑھیں ...