براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: پیاز کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، پیاز نے بھی ڈبل سنچری کرلی، جس سے مہنگائی کے مارے عوام مزید پریشانی کا شکار ہوگئے۔گلی محلوں میں قائم مارکیٹوں میں ٹماٹر 200 روپے کلو سے زائد میں فروخت کیا جارہا تھا، جس کے بعد اب سبزی فروشوں نے پیاز کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا ہے۔کراچی میں شہری
مزید پڑھیں ...