براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے ملک میں ڈیزل کی قلت کی خبروں کی تردید کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت ڈیزل کا 15 دن کا اسٹاک موجود ہے، گندم بوائی کے موسم میں ڈیزل کی کھپت ضرور بڑھی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی درآمدات بھی آرہی ہیں اور پی ایس او ڈیزل درآمد کے لیے ٹینڈر
مزید پڑھیں ...