براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکیج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا موجودہ مالی سال چین قرضہ رول اوور کرنے سمیت 8.8 ارب ڈالر کی معاونت کرے گا۔انہوں نے مزید
مزید پڑھیں ...