براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: مسلسل 14 روز قیمت گرنے کے بعد بعد آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ڈالر کا بھاؤ کم ہونے کی لہر پندرہویں روز ٹوٹ گئی اور آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 217.88 روپے ہے، ڈالر کی قدر گزشتہ روز کاروبار کے
مزید پڑھیں ...