براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: روسی خام تیل سے لدا جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا ہے۔ روسی خام تیل سے لدا بحری جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ آگیا ہے اور جہاز بندرگاہ کے ساتھ لنگرانداز ہوچکا ہے۔ جہاز کی برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی اس کو آئل پیئر پر لگایا جائے گا۔ اس سے قبل 11 جون کو پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی…
مزید پڑھیں ...