براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کے دام تیزی سے اوپر جارہے ہیں۔ پڑوسی ملک کو چینی کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ کی اطلاعات ہیں۔ اس پر قابو پانے کی خاطر چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پر پابندی عائد کردی گئی۔ہول سیلرز کے مطابق افغان سرحدی پاکستانی علاقوں میں چینی نایاب ہوگئی ہے اور سرحدی شہروں میں
مزید پڑھیں ...