براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 4 روپے 89 پیسے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 233 روپے 88 پیسے تک پہنچ گئی ہے۔ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جو فوری طور پر نافذالعمل ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 57 روپے 70 پیسے مہنگا کردیا گیا، اضافے کے بعد 11.8…
مزید پڑھیں ...