براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: 15 سال کے لیے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا پلان منظور کرلیا، جس کے تحت آؤٹ سورس ہونے پر تھرڈ پارٹی ایڈوانس 10 کروڑ ڈالر دے گی جب کہ خلاف ورزی کیے جانے پر ایڈوانس پیمنٹ ضبط اور…
مزید پڑھیں ...