براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 71 ہزار کی حد پار کرگیا۔ پیر کو کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 523…
مزید پڑھیں ...