براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد پٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 9 ڈالر…
مزید پڑھیں ...