براؤزنگ بلاگز

بلاگز

رنگوں کا تہوار اور مودی کی خونیں ہولی

اقبال خورشید چہار سو رنگ بکھرے ہیں، قہقہے، مسرت، آنکھیں دمک رہی ہیں، خوشیاں ہمک رہی ہیں کہ آج ہولی کا تہوار ہے۔ محبت کا تہوار۔ رُت بدلی، نیا موسم آیا، نئی خوشیاں لایا۔ سرما کا اختتام ہوا اور بہار نے دستک دی۔ سندھ ہو یا ہند، یا دنیا کا