ممتاز بھٹو: آکسفورڈ، فیوڈل ازم اور پاکستانی سیاست
عاجز جمالی
70 کی دہائی پاکستان کی سیاست، ادب، ٹی وی ڈرامہ، انقلابی تحریکوں، پارلیمنٹ اور عالمی پس منظر میں انتہائی اہم دہائی رہی۔ گذشتہ نصف صدی تک مجموعی طور پر ہمارا سماج ستر کی دہائی کے گرد ہی گھومتا رہا، شاید آج تک گھوم رہا ہے۔ 70 کی!-->!-->!-->…