فرحت عباس شاہ سے معذرت کے ساتھ

ثنا خان ندیم

تو نے سوچا تھا کبھی کہ یہ حال ہوگا کرونا کے بعد
کتنے چپ چاپ و ویراں سے لگتے ہیں ڈگر شام کے بعد
اتنے خوفناک کے جاندار و جنات بھی ڈرے گیں ہر دم
لاکڈائون بھی ہے بے اثر و بے مقصد کرونا کے بعد
میں نے یوں ہی سمجھ رکھا تھا اسے ایک کھیل #ثناء
یہ تو مزاق ہی پڑ گیا الٹا ہم پہ فقط اس وباء کے بعد
لاکڈائون بھی اب ہم سے زیادہ سمارٹ کہلانے لگا
بھلا ہم کسی کے کہنے میں کب آتے اس وباء کے بعد
کیا رات کی ہی چہل قدمی پسند کرتا ہے یہ وباء اکثر؟
میں نےانسانوں کو بے خوف دیکھا طلوع آفتاب کے بعد
میں تو ہوں معمولی انساں مجھ سے کیا مشورہ کرنا!
راہ چلتے تجھے ملیں گیں طبیب ودانشور وباء کے بعد
عقل مند ہیں احتیاطی تدابیر میں، کم عقل ہیں آزاد
الزام پہ ہیں متفق موت پہ ہیں نالاں انجام کے بعد!

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔