براؤزنگ بلاگز

بلاگز

کورونا بحران، حکومتی پیکیج اور مخیر حضرات سے جڑی امید

حنید لاکھانی بے شک پاکستان ایک مشکل سے دوچار ہے، مگر اہم بات یہ ہے کہ ہم اس سے مقابلہ کرنے کا عزم کر چکے ہیں۔ اور یہ عزم ہی ہے، جو ہمیں عظیم کامیابیوں سے ہم کنار کرتا ہے۔ ملک بھر میں لاک ڈائون کی صورت حال ہے، عوام گھروں تک محدود ہیں، دیہاڑی

لاک ڈاوُن اور سندھ پولیس کا کردار

چوہدری اُسامہ سعید کورونا وائرس نے ابتداء میں جب چین کے باسیوں کو اپنا شکار بنایا تو وہاں کے لوگوں نے اسے زیادہ سنجیدہ نہیں لیا۔ چین چونکہ صحت کے معاملے میں بہترین ملکوں میں شمار ہوتا ہے اور اس طرح کی جان لیوا وبا پہلے لوگوں نے دیکھی نہیں

کورونا کوہرانا ہے

سید جاذب شمیم کورونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کو اپنا نشانہ بنایا ہوا ہے، وہاں ہمارے وطن عزیز میں بھی اس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ چونکہ اس وائرس کا علاج ابھی تک دریافت نہیں ہوسکا ہے لہذا آئسولیشن اور سوشل ڈسٹنسنگ(سماجی روابط

نئی مانیٹری پالیسی، ایک جائزہ

محمد راحیل وارثی دو تین روز قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا۔ اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 13.25 فیصد سے کم کرکے 12.50 فیصد کردی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ خام تیل کی گرتی قیمتوں سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہوں گی جب کہ اگلے

وسیم اختر، ایک ناکام میئر

انیلہ خان میئر کراچی وسیم اختر کو کون نہیں جانتا ؟ یہ ہر وقت آپ کو اختیارات کے نہ ہونے کا رونا روتے ہی نظر آئیں گے۔ ان موصوف سے ایک بار پوچھیں کہ کراچی میں انہوں نے ساڑھے چار برسوں میں کیا کیا ؟تو آپ کو

عادتیں جو آپ کو ناکام بناتی ہیں

احسن لاکھانی ہم میں سے اکثر لوگ کامیاب ہونے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ہم کامیابی حاصل کرنے کے لیے محنت اور جدوجہد بھی کرتے ہیں۔ لیکن ہم میں سے اکثر کو پوری کوشش کرنے کے باوجود بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔

خان صاحب، کیا اب بھی نہ گھبرائیں؟

اقبال خورشید جناب، آپ نے کہا تھا، گھبرانا نہیں ہے۔ اور ہم نے آپ کے کہے پر عمل کیا۔ آپ کے ارشادات پر سر تسلیم خم کیا، انھیں بیش قیمت جانا، لکھ کر دیوار پر چسپاں کردیا۔ آنے والے عرصے میں چند سانحات رونما ہوئے۔ ہم تھرتھرائے، لڑکھڑائے، مگر

بلدیہ فیکٹری اور موت سی خاموشی

ڈاکٹر عمیر ہارون کیا آپ 11 ستمبر 2012 کو سول اسپتال کے مردہ خانے میں موجود تھے؟ اگر اس کا جواب نہیں میں ہے، تو شاید آپ اُن 300 خاندانوں کے کرب کو کبھی نہ سمجھ سکیں، جو گزشتہ آٹھ برس سے ایک عفریت کے گرفت میں ہیں۔ اگر آپ اُس روز اُس

وجود زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ

مصنف : احسن لاکھانی مجھے وہ وقت یاد ہے جب میرے والد کی ماہانہ تنخواہ آتی تھی اور وہ پوری کی پوری میری والدہ کے ہاتھ میں چلی جاتی تھی۔ کیا خریداری کرنی ہے، کہاں کہاں جانا ہے، کیا پکانا ہے اور کتنا پکانا ہے سب پر حکم میری والدہ کا ہی چلتا

خانہ کعبہ اور کوروناوا ئرس

مصنف : احسن لاکھانی اللہ قرآن میں فرماتا ہے، "جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی"۔ اس آیت کی تفصیل میں جائیں تو اللہ فقط مسلمان کی جان بچانے کا حکم نہیں دے رہا بلکہ پوری انسانیت کی جان بچانے کی