براؤزنگ بلاگز

بلاگز

عُمر ابن الخطاب (حکومت، عدالت، امن، سکون)

سُہیر عارف آج ہم ایسے شخص کے بارے میں بات کرنے جا رہے، جن کے مُتعلق پیغمبرِ خُدا (صل اللہ علیہ والہ وسلم) نے فرمایا کہ پچھلی اُمّتوں میں مُحَدَّث (جن پر الہام ہوتا ہے) ہؤا کرت تھے اگر میری اُمّت میں کوئی ہوتا تو عُمر ہوتا، ایک اور جگہ

سیاسی حماقت

ثناء خان ندیم ہو گی ٹھاٹھ وعیاشی تب جب رت بدل میں پائوں گی نا فکر ہو گا نا ڈر کہیں جب سیاست میں آئوں گی لب کشائی سے پہلے ہی سب کو چپ کروائوں گی جو بولے کوئی الٹا تو عدالت اپنی ہی لگائوں گی کیا فائدہ ڈگری کا ، علم کا، اور ہنر کا

کیا یہ وہی پاکستان ہے

عاٸشہ احمد خدا کرے کہ میری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو پاکستان میرا ملک، میری دھرتی، میرا وطن ، میرا آدھا ایمان ۔ کیا منظر ہو گا وہ جب خون کی ندیاں بہی ہوں گی ، جسم کٹے ہوں گے ، گودیں اجڑی ہوں گی ، گھر منہدم ہوۓ ہوں گے،

نازیہ حسن (پاکستان کی پہلی خاتون پاپ گلوکارہ)

محمد راحیل وارثی کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی مقبول گلوکارہ نازیہ حسن محض 35 برس کی عمر میں 13 اگست کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئی تھیں۔ آج آپ کی بیسویں برسی منائی جارہی ہے۔ آپ پاکستان کی پہلی خاتون پاپ گلوکارہ کا اعزاز رکھتی

حنیف محمدکی چوتھی برسی

محمد راحیل وارثی حنیف محمد پاکستان کرکٹ ٹیم کے وہ عظیم بلے باز ہیں، جنہوں نے نوآموز قومی ٹیم کی کئی یقینی شکستوں کو ٹالنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ آج آپ کی چوتھی برسی ہے۔ کینسر کے باعث 11 اگست 2016 کو کراچی میں آپ کا انتقال ہوا۔قومی کرکٹ کی

خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی ؓ

عاٸشہ احمد کس ہاتھ کو نبی ﷺ نے کہا ہے غنی کا ہاتھ ہے؟ عثمان غنی، عثمان ذوالنورین، عثمان داماد مصطفیﷺ ، عثمان خلیفہ سوم۔ حضرت عثمان بن عفانؓ کا تعلق قبیلہ قریش سے تھا اور آپ کا شمار اپنے قبیلے کے اکابرین میں ہوتا تھا ۔آپؓ اعلی صفات کے

جنت نظیر وادی کشمیر

عائشہ احمد کشمیر برصغیر پاک و ہند کاشمال مغربی علاقہ ہے۔ تاریخی طور پر کشمیر وہ وادی ہے جو ہمالیہ اور پیر پنجاب کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع ہے۔ آج کل کشمیر کافی بڑے علاقے کو سمجھا جاتا ہے جس میں وادی کشمیر ، جموں اور لداخ بھی شامل ہے۔

آصف علی زرداری، مفاہمت کا بادشاہ، ایک قومی سرمایہ

سردار رمیز خان وطنِ عزیز میں بہت سے سیاسی قد آور شخصیات گزری ہیں جنہوں نے سیاست کے میدان میں اپنا نام بنایا جن میں سے دو اہم شخصیات شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو دونوں کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے لیکن ایک شخصیت ایسی بھی

کراچی ڈوب رہا ہے

شاعرہ: ثناء خان ندیم میرے صبر کا دامن اب یوں چھوٹ گیا ہےجیسے بارشوں سے پورا کراچی ڈوب گیا ہے میرے خواب مجھ سے روٹھ چکے ہیں کچھ ایسےسندھ کی حکومت کراچی سے مکر گئی ہو جیسے کاش ہوتی ایک عدد کشتی یہ خیال آتا ہےجیسے زیادہ بارش سے زیادہ

پہلا نشان حیدرپانے والے، کیپٹن سرورشہید

محمد راحیل وارثی نشان حیدر ملک عزیز کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے اور حضرت علیؓ کی نسبت سے اس کا یہ نام رکھا گیا ہے۔ کیپٹن راجہ محمد سرور بھٹی شہید کو پہلا نشان حیدر پانے والے فوجی کا اعزاز حاصل ہے۔ آج آپ کا یومِ شہادت ہے۔ آپ ضلع راولپنڈی کی