وہ حاملہ تھی. . اس کا مطلب یہ تو دو لاشیں تھیں
ثناء غوری
اس معاملے کو کافی دن گزر گئے لیکن مجھ میں ہمت نہیں تھی کہ اس موضوع پر کچھ لکھ سکوں۔ یہ واقعہ ایسا تھا کہ قلم لرزنے لگا، ذہن منتشر ہوتا گیا خیال درخیال سوالوں کے دائرے بنتے چلے گئے۔ وہ معصوم اسقاطِ حمل کی تکلیف سے موت کی بازی ہاری!-->!-->!-->…