پھر وہ ڈراما یاد آیا
اخلاق احمد
مجھے پھر وہ ڈراما یاد آیا۔ تھیٹر پر پیش کیا جانے والا وہ میوزیکل ڈراما جو بارہ زبانوں میں دنیا کے پچیس ملکوں کے لگ بھگ ڈھائی سو شہروں میں پیش کیا جا چکا ہے۔ لندن کے تھیٹر رائل میں روزانہ مسلسل دس سال تک اور امریکا کے!-->!-->!-->…