براؤزنگ بلاگز

بلاگز

بیرون ملک تعلیم کا خواب

حسان احمد پاکستان کے طلبہ کے لیے بیرونِ ملک تعلیم حاصل کرنا ایک خواب کی مانند ہے۔ یہ نہ صرف علمی ترقی کا ذریعہ ہے بلکہ ذاتی، ثقافتی اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے بھی بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔ دنیا بھر میں اعلیٰ تعلیمی ادارے اور

نیکی۔۔۔

فہیم سلیم ایک چھوٹے سے گاؤں میں احمد نام کا نوجوان رہتا تھا۔ احمد عام لوگوں کی طرح زندگی گزار رہا تھا، لیکن اس کے دل میں ہمیشہ کچھ کرنے کا جذبہ اور دوسروں کی مدد کرنے کا خیال رہتا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ دنیا میں لوگ اپنی ضروریات اور

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا

دانیال جیلانی رب تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کراچی دہشت گردی کی بڑی کارروائی سے بچ گیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ شہر قائد میں ایک بڑے دہشت گرد منصوبے کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ناکام بنانا پاکستان کی

شمیمہ بیگم کیس کا نیا موڑ

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) برطانوی حکومت نے شمیمہ بیگم کی برطانوی شہریت ختم کرنے کے فیصلے پر ایک بار پھر غیر متزلزل مؤقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کا یورپی عدالتِ برائے انسانی

ذوالفقار علی بھٹو کے پاکستانی سیاست پر اثرات

ذوالفقار علی بھٹو کرشماتی شخصیت کے حامل تھے، انہوں نے سیاست کو نیا چلن عطا کیا، اسے ڈرائنگ روم سے نکال کر عوامی سطح پر صحیح معنوں میں متعارف کرانے کا سہرا اُنہی کے سر بندھتا ہے۔ پاکستان کی سیاست پر اُن کے اثرات آج بھی باقی ہیں۔ آج بھٹو صاحب

دال کی سزا؟

مہروز احمد یہ داستان عربی سے ماخوذ ہے، جسے اردو قالب میں ڈھالا گیا ہے۔ یہ مزاحیہ اور دلچسپ ہونے کے ساتھ سبق آموز بھی ہے۔محلے میں حاجی کرم دین اپنے نام سے زیادہ اپنی کنجوسی کی وجہ سے مشہور تھے۔ اللہ نے دولت دی تھی، کاروبار خوب چلتا تھا،

ایک چھوٹا سا کیک، بڑی خوشی

وقاص بیگ ایک چھوٹی سی رہائشی گلی میں، ایک ماں اپنی پانچ سالہ بیٹی کے ساتھ چل رہی تھی۔ اس ماں کا نام عائشہ تھا۔ وہ نہایت غریب تھی، لیکن اس کے دل میں اپنی بیٹی کے لیے بے پناہ محبت اور خواہش تھی کہ کم سے کم آج کے خصوصی دن کے لیے وہ اپنی

فوجی فاؤنڈیشن: خدمت، طاقت، خودانحصاری

دانیال جیلانی فوجی فاؤنڈیشن کا قیام 1954 میں عمل میں آیا۔ یہ ادارہ 1890 کے چار ٹیبل انڈوومنٹس ایکٹ کے تحت ایک فلاحی ٹرسٹ کے طور پر قائم کیا گیا، جس کا بنیادی مقصد پاکستان کی مسلح افواج کے ریٹائرڈ اہلکاروں، شہداء کے خاندانوں اور جنگی

نماز کا احترام۔۔۔

انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ) نماز اسلام کی بنیادی ترین عبادات میں سے ہے اور مسلمان کی زندگی میں اس کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔ قرآن و سنت میں نماز کو نہ صرف فرض قرار دیا گیا ہے، بلکہ اس کے