براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
ہارر فلمیں، تفریح کے ساتھ کمائی کا بھی ذریعہ
فلوریڈا: اگر کوئی شخص ایک امریکی کمپنی کی نگرانی میں 13 ہارر فلمیں دیکھے گا تو اسے 1300 ڈالر (لگ بھگ 2 لاکھ 18 ہزار پاکستانی روپے) دیے جائیں گے۔’’فنانس بز‘‘ نامی میڈیا کمپنی نے یہ اعلان کیا جو عام لوگوں کو مالیاتی امور سے متعلق مشورے دیتی!-->…
دنیا کا سب سے بوڑھا 31 سالہ پینگوئن اب دنیا میں نہیں رہا
اوریگن، امریکہ: مسلسل تین عشروں تک لوگوں کو خوش آمدید کہنے اور تفریح فراہم کرنے والے پینگوئن نے آخرکار آنکھیں موند لی ہیں۔ ہمبولٹ نسل کے اس پینگوئن کی عمر 31 برس تھی جسے اوریگن چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بچانے کی بھرپور کوشش کی تھی۔
دلچسپ…
دلہن گاڑی خراب ہونے پر پولیس وین میں چرچ پہنچ گئی
لندن: انگلستان کے شہر مانچسٹر میں مصروف شاہراہ سے گزرتے ہوئے دلہن کی گاڑی اچانک خراب ہوگئی، تاہم پولیس انسپکٹر نے دلہن اور اس کے اہل خانہ کو لفٹ دے کر بروقت چرچ پہنچادیا۔کورونا وبا کے باعث دو مرتبہ پہلے ہی دولہا دلہن شادی ملتوی کرچکے تھے!-->…
اٹلی والوں کو گھروں میں بھنگ اگانے کی اجازت
اٹلی میں محدود پیمانے پر گھروں میں بھنگ کاشت کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ایوان زیریں کی انصاف کمیٹی کی جانب سے گھروں میں بھنگ کاشت کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
رپورٹ کے…
دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری،سان فرانسیسکو بازی لے گیا
برطانیہ کے ایک معروف میگزین ٹائمز آؤٹ نے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے مطابق امریکی شہر سان فرانسیسکو دنیا کا بہترین شر قرار پایا ہے۔
ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ٹائم آؤٹ کے مطابق ورلڈز بیسٹ سٹیز انڈیکس کا کہنا ہے کہ…
مصر کا ایسا خزانہ، جسے تلاش کرنے والے تمام لوگ جان گنوا بیٹھے!
قاہرہ: مصر میں آثار قدیمہ کی دریافت کا سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے۔ گو یہ سلسلہ اب بھی ترک نہیں ہوا، لیکن ایک خزانہ ایسا بھی ہے جسے تلاش کرنے والے قریباً تمام لوگ مارے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر کا ایک توتن خامن نامی فرعون گزرا ہے، جس کے!-->…
سمندر کی تہہ سے دُنیا کا آٹھواں عجوبہ دریافت
وارسو: دوسری جنگ عظیم میں سمندر برد ہوجانے والا دنیا کا آٹھواں عجوبہ پولینڈ کے غوطہ خوروں نے دریافت کرلیا، جسے باہر نکالنے کے لیے آج سے کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔برطانوی ویب سائٹ دی مرر کے مطابق اٹھارہویں صدی میں پروشیا (ماضی کی ایک!-->…
80 برس بعد ہاتھی کے جڑواں بچوں کی پیدائش
کولمبو: پچھلے دنوں سری لنکا میں ایک ہتھنی نے دو بچوں کو جنم دیا ہے جو مکمل طور پر تندرست ہیں۔گزشتہ دنوں پینا والا میں واقع ہاتھیوں کے سرکاری یتیم خانے میں 25 سالہ سورنگی نے چند گھنٹوں کے وقفے سے دو بچوں کو جنم دیا۔ دنیا میں آنکھ کھولنے کے!-->…
اطالوی نوجوان نے بازو پر کووڈ ویکسین بارکوڈ کا ٹیٹو بنوالیا
روم، اٹلی: ایک نوجوان نے کووڈ 19 ویکسین لگوانے کے بعد اس کا بارکوڈ اپنے بائیں بازو کے اوپری حصے میں ٹیٹو کی صورت گدوایا ہے۔ اسے اسکین کرکے کووڈ ویکسین سند کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔
22 سالہ اینڈریا کولونیٹا کچھ عرصے سے ٹیٹو لگوانے کا سوچ رہے…
بچے کے رونے سمیت مختلف آوازیں نکالنے والا حیرت انگیز پرندہ!
سڈنی: عام تصور ہے کہ صرف طوطے ہی انسان کی آواز کی نقل کرسکتے ہیں، لیکن آسٹریلیا کے ’’ٹارونگا چڑیا گھر‘‘ میں رکھا گیا ایک پرندہ کسی نوزائیدہ بچے کے رونے ایسی آواز سمیت کئی طرح کی مزید آوازیں بھی نکال سکتا ہے۔سڈنی میں واقع ٹارونگا چڑیا!-->…