براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

واشنگ مشینوں سے بنائے گئے بلند ترین اہرام کا عالمی ریکارڈ

لندن: دُنیا مختلف دلچسپ چیزوں سے بھری ہے، روزانہ ہی اس حوالے سے نت نئے رجحانات سامنے آتے ہیں، تازہ اطلاع کے مطابق برطانیہ کی ایک کمپنی نے الیکٹرانکس کی ری سائیکلنگ کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے انوکھا کارنامہ انجام دیا

ڈاکٹر کو مسیحائی مہنگی پڑگئی

لندن: گوروں کی سرزمین پر ڈاکٹر کو مسیحائی مہنگی پڑگئی۔ برطانیہ میں ایک لڑکی نے ماں کے ڈاکٹر کے خلاف لاکھوں روپے ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 20 سال کی ایوی ٹوم بیز نے اپنی والدہ کے ڈاکٹر کے خلاف دوران حمل درست مشورہ نہ

کالی زردی کے حامل حیرت انگیز انڈے

بیجنگ: چین کے سوشل میڈیا پر پچھلے ایک مہینے سے پالتو ہنس کے ایسے انڈوں کی تصویریں زیر گردش ہیں، جن کی زردی پیلے رنگ کے بجائے کالے رنگ کی ہے۔یہ تصاویر اور ویڈیو، چینی سوشل میڈیا سائٹ ’’ویبو‘‘ پر ہانگژو شہر سے ’’ژُو‘‘ نامی ایک شخص نے شیئر

رسیوں سے جکڑی قدیم ممی کی دریافت

لیما: زمانہ قدیم میں لوگ بعداز مرگ خود کو لمبے عرصے تک محفوظ رکھنے کے لیے حنوط کرواتے تھے، اس حوالے سے ہر کچھ عرصے بعد کوئی نہ کوئی اہم دریافت ضرور ہوتی ہے۔اب قدیم آثار، ممی اور حیرت انگیز داستانوں کی سرزمین پیرو سے ایک اور دریافت ہوئی

تھائی لینڈ میں بھنگ والا پیزا متعارف کروا دیا گیا

تھائی لینڈ میں بھنگ والا پیزا متعارف کروا دیا گیا ہے۔ تھائی لینڈ کی ایک مشہور فوڈ چین کمپنی نے کریزی ہیپی پیز ا کے نام سے پیزا کی ایک منفرد قسم متعارف کرائی ہے جس میں بھنگ سے پیزا کی سجاوٹ کی جاتی ہے۔ تھائی لینڈ کی اس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ…

سائیکل پر اسپتال پہنچ کر بچے کو جنم دینے والی باہمت رکن اسمبلی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والی حاملہ رکن اسمبلی جولی این جینٹر علی الصبح اکیلے سائیکل چلاتے ہوئے اسپتال پہنچیں، جہاں اُن کے ہاں صحت مند بچے کی پیدائش ہوئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی رکن اسمبلی جولی این جینٹر

بھارت، 2 سروں والے بچے کو جنم دے کر ماں فرار

رانچی: بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی کے ایک اسپتال میں خاتون نے 2 سروں والے بچے کو جنم دیا لیکن کچھ دیر بعد ہی وہ اپنے شوہر کے ہمراہ اسپتال سے غائب ہوگئی۔اسپتال انتظامیہ نے جب بچے کے والدین کی جانب سے دیے گئے پتے پر رابطہ کرنا چاہا تو

بے گناہ شخص کی لگ بھگ نصف صدی بعد جیل سے رہائی

اگر کوئی شخص لگ بھگ نصف صدی تک جیل میں رہنے کے بعد آج کی دنیا میں واپس آئے تو اس کے کیا تاثرات ہوں گے؟ یقیناً اس کے لیے یہ جیل میں جانے سے بالکل مختلف دنیا ہوگی اور جیل میں اتنا طویل قیام بی جھوٹے الزام کی وجہ سے ہو تو پھر؟ یقین کرنا مشکل…

برطانیہ میں پاکستانی نوجوان نے اچھوتے انداز سے روزگار پالیا!

لندن: کورونا وبا کے دوران برطانیہ میں نوکری نہ ملنے سے پریشان پاکستانی نژاد نوجوان ایک بورڈ پر اپنی تعلیم اور سی وی کے کیو آر کوڈ چسپاں کرکے زیر زمین ریلوے اسٹیشن پر کھڑا ہوگیا اور تین گھنٹے میں ہی انٹرویو کال آگئی جب کہ ایک ہفتے میں

بھارت، راشی افسر کی ہوشیاری دھری کی دھری رہ گئی!

نئی دہلی: بھارت کا راشی سرکاری افسر کمال ہوشیاری کے باوجود پکڑا گیا، اُس کے گھر کی پائپ لائن سے رشوت کی مد میں لیے گئے لاکھوں روپے کے کرنسی نوٹ برآمد ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ