کراچی اور جنگَ عظیم دوم میں‌ مارے جانے والے فوجیوں کی قبریں

زاہد حسین کراچی میں ایک ایسا قبرستان بھی ہے جہاں دوسری جنگ عظیم کے یورپی فوجیوں کی قبریں موجود ہیں۔ کراچی کے علاقے اسٹیڈیم روڈ پر واقع وار سمیٹری( قبرستان) کا شمار کراچی کے قدیم قبرستانوں میں ہوتا ہے۔ قیام پاکستان سے قبل اس سڑک کا

مشہور موسیقار وزیر علی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

شکوہ نہ کر گلہ نہ کر یہ دنیا ہے پیارے یہاں غم کے مارے تڑپتے رہے دل دا جانی سیونی میرے دل دا جانی جا اج توں میں تیری توں میرا سجناں وے ان معروف ترین گیتوں کے خالق عظیم موسیقار وزیر افضل صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ إِنَّا لِلّهِ

تحریک آزادی کشمیر کی توانا آواز خاموش

کشمیر کا دکھ محسوس کرنے والی اور ان کشمیریوں کی آواز کو دنیا بھر میں پہچانے والے عظیم صحافی و دانش ور شیخ تجمل الاسلام گزشتتہ شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 67 برس تھی۔ وہ گزشتہ ایک ماہ سے اسلام آباد کے ایک

ترانہ پاکستان اور اس کی تیاری کے مراحل

اسلم ملک قومی ترانہ کسی بھی ملک کے لیے انتہائی اہم حیثیت رکھتا ہے۔ قومی ترانے کی تیاری بڑے اہتمام سے کی جاتی ہے۔ اس کے بول غیرمعمولی اور اس کی دھن بھی کمال کا مظہر ہوتی ہے۔ ہمارا قومی ترانہ تیار ہونے میں 7سال لگے اور یہ

گم ہوتا کراچی

زاہد حسین دنیا کا ہر شہر اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔ ان شہروں کی پہچان میں وہاں کی عمارتوں یا کسی منفرد عمارتی ڈھانچوں کا بڑا عمل دخل ہے۔ دریائے ٹیمر پر بنا پل بتاتا ہے کہ تصویر لندن کی ہے۔ اسی طرح اگر کسی غیرملکی کو مزارِ

گم ہوتا کراچی: کیفے گرانڈ (ایڈورڈ ہاؤس)

زاہد حسین کراچی ایک ایسا تاریخی شہر ہے جہاں ماضی کی کہانیاں بکھری پڑی ہیں، لیکن اب یہ کہانیاں آہستہ آہستہ مدھم پڑتی جارہی ہیں۔ کلفٹن کا ساحل، جہاں سمندر کی لہریں سڑک پر بنے پتھروں کے بند سے سر ٹکراتی تھیں، اب اس دیوار سے

عالم لوہار، ناقابلِ فراموش گلوکار

لمبے بال، شلوار قمیض، ٹھیٹھ پنجابی لہجہ، دیہاتی ڈیل ڈول، بے ساختہ انداز، ہر دوسری، تیسری بات پر قہقہہ لگاتے ہوئے ساتھی کی ہتھیلی پر زور سے ہتھیلی جمانا، جب ان خصوصیات کا حامل سادہ شخص ’ولایتی‘ ایئرپورٹ پر اترا تو فوری توجہ حاصل کر…

گم ہوتا کراچی، کلفٹن کا کیسینو

زاہد حسین کراچی جو برطانوی راج سے دنیا کی نظروں میں آیا اور برصغیر میں ایک بڑا شہر کہلایا، آج ڈھائی کروڑ کی آبادی کے ساتھ پاکستان بھر کی کفالت کا ذمے دار ہے۔ اس شہر نے بے شمار اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں اور گزشتہ پانچ دہائیوں میں آنے والے

انور اقبال ایک بہترین اداکار

زاہد حسین پاکستان ٹیلی وژن کے سینیئر اداکار انور اقبال بلوچ ان دلوں شدید علیل ہیں۔ انہیں کچھ روز قبل علاج کے لیے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اسپتال میں عملے کے علاوہ ان کے اہلِ خانہ ان کی دیکھ بھال کررہے ہیں۔

اسرائیل کی نئی حکومت اور اس کی دو رخی پالیسی

زاہد حسین اسرائیل کی جانب سے عالمی سطح‌ پر اپنا اثر رسوخ بڑھانے کا سلسلہ ایک بار پھر تیز ہوگیا ہے، لیکن حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے دو رخی پالیسی اختیار کی جارہی ہے۔ ایک جانب نو منتخب حکومت کے اسرائیلی وزیر خارجہ