گم ہوتا کراچی: کراچی کی ترقی اور پارسی کمیونٹی

کراچی کی ترقی میں جہاں انگریز بہادر کا بڑا کردار رہا ہے وہیں پارسی کمیونٹی بھی کراچی کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہی ہے۔ پارسی کمیونٹی کا شمار کراچی کے قدیم باشندوں میں ہوتا ہے۔ یہ کمیونٹی زرتشت کی پیروکار ہے۔…

گم ہوتا کراچی: گرانڈ ہوٹل (مینوالا ہوٹل) ملیر

کراچی کو قیام پاکستان کے بعد انتہائی اہمیت حاصل تھی۔ دراصل کراچی وہ واحد شہر تھا، جہاں کی مقامی آبادی میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہندو، عیسائی، پارسی یہاں تک کہ یہودی کمیونٹی بھی آباد تھی۔ قیام پاکستان سے قبل کراچی کی ترقی میں برطانوی حکومت…

گم ہوتا کراچی: ہوٹل میٹروپول

کراچی کی سب سے بڑی شاہراہ شارعِ فیصل ہے جو چھوٹا گیٹ پر اس مقام سے شروع ہوتی ہے جہاں قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آنے والی سڑک ملتی ہے۔ یہ شارع ڈرگ روڈ بلوچ کالونی نرسری اور گورا قبرستان سے ہوتی ہوئی کلب روڈ پر اختتام پذیر ہوتی ہے۔ کلب…

سافٹ ویئر اپ ڈیٹ

جب تک انٹرنیٹ کی آمد نہیں ہوئی تھی، اس وقت تک انسان اپنے قریبی ماحول تک ہی محدود تھا۔ انٹر نیٹ کے آتے ہی دنیا انسان کی مٹھی میں آگئی اور بہت سے وقت طلب کام فوری انجام پانے لگے۔ کمپیوٹر نے گھریلو بجٹ سازی اور کمپوزنگ کی ذمے داری تو نبھائی…

یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا اہم دن

اٹھائیس مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم ترین دن ہے۔ یہ وہی دن ہے جب پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔ یہ زیرزمین دھماکے بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں میں کیے گئے تھے۔ ان دھماکوں نے بھارت کے غرور کو…

گم ہوتا کراچی: ہوسٹلری ڈی فرانس

زاہد حسین کراچی ایئرپورٹ کے متروکہ ٹرمنل یعنی ٹرمنل ون سے اگر شاہراہ فیصل کی طرف آئیں تو اسٹار گیٹ پر دونوں سڑکوں کے سنگم پر ایک خوبصورت اور پروقار عمارت ہوا کرتی تھی، جو آج کھنڈر کی صورت خاموش کھڑی تیزی کے معدوم ہوتے خوبصورت کراچی کا…

دائیوں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دائیوں کا دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد نوزائیدہ بچوں اور زچہ کی صحت بہتر بنانا اور اس سلسلے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دن دن سب سے پہلے سات مئی انیس سو اکیانوے کو منایا گیا تھا۔ اس وقت سے اب تک یہ…

قوالی کو مکالمے کی شکل دینے والا عظیم قوال عزیز میاں

پاکستان میں قوالی کے فن میں جو بہترین نام سرِ فہرست ہیں ان میں عزیز میاں قوال بھی شامل ہیں۔ عزیز میاں قوال نے اپنے منفرد انداز کے باعث نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا بھر میں جہاں جہاں اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے ، انہوں نے اپنے فن کا لوہا

حسینہ معین : خواتین کے حق میں اٹھنے والی پہلی توانا آواز

زاہد حسین ایک وقت تھا جب قلم کار کا کام معاشرے کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھنا، معاشرے کو لاحق مرض کی تشخیص اور اس کا علاج تجویز کرنا ہی تصور کیا جاتا تھا۔ لیکن انیس سو ستر کی دہائی میں پاکستان ٹیلی وژن کے پلیٹ فارم سے متعارف