براؤزنگ ویڈیوز

ویڈیوز

سندھ اسمبلی، PTI ارکان کا انوکھا احتجاج، داخلے سے روک دیا گیا

کراچی: اسپیکر سندھ اسمبلی کی جانب سے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے 8 ارکان اسمبلی پر ایوان میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ اس پر پی ٹی آئی اراکین نے آج احتجاج کا انوکھا انداز اختیار کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان صوبائی اسمبلی ڈھول…

منشیات کے تدارک کیلیے اے این ایف، سندھ رینجرز اور پولیس کے اقدامات

کراچی: آج پاکستان سمیت دُنیا بھر میں منشیات کی روک تھام کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ منشیات کے عفریت نے دُنیا بھر میں بڑے پیمانے پر تباہ کاریاں مچائی ہیں، دُنیا کے اکثر ممالک اس کے تدارک کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔ پاکستان بھی اس کی روک…

واٹس ایپ کے بدلتے فیچرز پر ایک دل چسپ ولاگ

واٹس ایپ نے چند روز قبل اپنے فیچرز میں تبدیلی کی، تو سوشل میڈیا پر کہرام مچ گیا۔لاسٹ سین کے آپشن میں تبدیلی کے بعد ٹویٹر اور فیس بک پر تبصروں کا تانتا بندھ گیا۔ہر کوئی اس تبدیلی پر تبصرے کرتا نظر آیا۔ کوئی ہوا پریشان، تو کوئی ہوا

حلیمہ سلطان سے متعلق چند حیران کن حقائق (خصوصی ولاگ)

اطغرل سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی ترک اداکارہ اسریٰ بلجیک ایک عرصے سے پاکستان میں موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔جب سے یہ ڈراما اردو ڈبنگ کے ساتھ پی ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ ہونا شروع ہوا ہے، کیا میڈیا، کیا سوشل میڈیا، ہر طرف اسی خوب رو اداکارہ کا

پڑوسی ملک کے دہشت گردوں نے اسٹاک ایکس چینج پر حملہ کیا: عقیل کریم ڈھیڈی

کراچی: ممتاز بزنس مین اور سماجی کارکن، عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ مارکیٹ کھلتے ہی پڑوسی ملک کے دہشت گردوں نے اسٹاک ایکس چینج پر حملہ کیا، جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے وائس آف

کیا ڈیکسا میتھاسون کورونا وائرس کے علاج میں معاون ہے؟

لندن: برطانیہ میں ہونے والے چند کامیاب تجربات کے بعد ڈیکسا میتھاسون نامی دوا کو کورونا کے علاج میں مفید قرار دیا جا رہا ہے۔ماہرین امید ظاہر کر رہے ہیں کہ جلد یہ دوا وافر مقدار میں دستیاب ہوگی، ایک ہسپانوی کمپنی نے ایک ماہ میں ڈیکسا

سندھ کی تاریخ اور طرز تعمیر کا حسین سنگم (خصوصی ولاگ)

سینکڑوں برس قبل خیرپور میں ایک صحرا کے کنارے ایسا منفرد انفراسٹرکچر تعمیر کیا گیا، جو سندھ دھرتی کی پہنچان گیا۔وائس آف سندھ کے پروگرام اسٹوری آف انڈس سوئیلائزیشن کے اس پروگرام کا موضوع یہی منفرد قلعہ ہے۔ خیرپور، پاکستان میں واقع کوٹ ڈیجی

زرتاج گل کے 19 نکات: خصوصی ولاگ

وفاقی وزیر برائے موسمیات زرتاج گل کی کورونا وائرس سے متعلق ویڈیو وائرل ہوئی، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا۔زرتاج گل کے ۱۹ نکات پر ایسے ایسے تبصرے ہوئے کہ انسان ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہوجائے۔ اس ضمن میں وائس آف سندھ کی نمایندہ انیلا خان کا

لاک ڈائون کی وجہ سے پھر کتابیں پڑھنا شروع کر دیں: شرمیلا فاروقی

انٹرویو: ردا ذاکر معروف سیاست داں شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ قرنطینہ اور لاک ڈائون کی وجہ سے انھوں نے دوبارہ مطالعہ شروع کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے وائس آف سندھ کی اینکر، ردا ذاکر کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا