مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے

زاہد حسین اپنی وفات کے 52 برس بعد بھی مصطفیٰ زیدی اپنے مداحوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ قارئین کے لیے اُن کی ایک غزل پیش خدمت ہے۔فن کار خود نہ تھی مرے فن کی شریک تھیوہ روح کے سفر میں بدن کی شریک تھیاترا تھا جس پہ باب حیا کا ورق

کراچی کا قدیم یہودی سینیگاگ

گم ہوتا کراچیتحقیق و تحریر: زاہد حسین کراچی ساحلی شہر ہونے کے ناتے مختلف اللسان، مختلف الخیال، مختلف المذاہب اور مختلف الثقافت افراد کا ہمیشہ سے میزبان رہا ہے۔ قدیم کراچی میں عام طور پر بولی جانے والی زبانوں میں مقامی سندھی اور

حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں

آج ایک چینل پر کراچی میں بارشوں سے متعلق خبر نشر ہوئی۔ خبر سن کر بہت عرصے بعد میں بہت ہنسا۔ خبر کچھ یوں پڑھی گئی، کراچی میں مون سون کے پہلے ہی اسپیل میں انتظامیہ کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی۔ کراچی کی انتظامیہ مسائل کے حل کی دست درازی میں

یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا اہم دن

اٹھائیس مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم ترین دن ہے۔ یہ وہی دن ہے جب پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پانچ کامیاب ایٹمی تجربات کیے۔ یہ زیرزمین دھماکے بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں میں کیے گئے تھے۔ ان دھماکوں نے بھارت کے غرور کو

مفتی محمد شفیع، ایک سچے عاشق رسولﷺ

مفتی محمد شفیعؒ کی شخصیت اور کردار سے کون ہے جو واقف نہیں۔ مفتی اعظم ہند رہنے والے مفتی محمد شفیع ہندوستان کے ضلع سہارنپور کے علاقے دیوبند میں 20 شعبان المعظم 1314ھ مطابق جنوری 1897 پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام محمد یاسین تھا۔ مولانا محمد

گم ہوتا کراچی: بھوپال ہاؤس کراچی کی مکین، شہزادی عابدہ سلطان (حصہ دوم)

ٹرین میں سفر کے دوران شہزادی عابدہ سلطان ٹرین کے رکنے سے پہلے ہی ٹرین سے چھلانگ لگا دیا کرتی تھیں، تاکہ وہ سب سے پہلے پوری اور ساگ خرید سکیں، لیکن اب وہ برقع پہننے کے بعد سے خود کو قیدی سا محسوس کرنے لگی تھیں، حالانکہ وہ برقع پہن کر بھی

گم ہوتا کراچی: بھوپال ہاؤس ملیر کی مکین، شہزادی عابدہ سلطان (حصہ اول)

برصغیر پاک و ہند میں خواتین نے اپنے عزم و ہمت سے جو نام پیدا کیا، وہ شاید دنیا کے کسی دوسرے خطے کی خواتین کے حصے میں نہیں آسکا ہے۔ اس خطے کی باہمت اور حوصلہ مند خواتین میں ریاست بھوپال کی شہزادی عابدہ سلطان کا نام سرِ فہرست ہے۔

پاکستانی کامیڈی کی دنیا میں اداسی، عمر شریف چل بسے

پاکستانی اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے۔ ان کی طبعیت گزشتہ کئی ماہ سے شدید علیل تھے۔ وہ گزشتہ کچھ ہفتوں سے پاکستان میں زیر علاج تھے اور انہیں ڈاکٹروں نے علاج کے لیے بیرونِ ملک منتقلی کا مشوری دیا تھا۔ ان کی طبیعت

پاکستانی فلم کا رخشندہ ستارہ، سید کمال

زاہد حسین ماضی پاکستانی فلموں میں بہترین اداکاری سے اپنی پہچان بنانے والے نام ور اداکار سید کمال کی آج بارہویں برسی منائی جارہی ہے۔ وہ یکم اکتوبر 2009 کو دنیا ئے فانی کو خیرباد کہہ گئے تھے۔ سید کمال نہ صرف بہترین اداکار تھے،

ترجمے کا عالمی دن

زاہد حسین دنیا بھر کی معلومات کو ایک خطے سے دوسرے خطے تک پہنچانے اور اس کے عالمی ابلاغ میں جو سب سے بڑی مشکل پیش آتی ہے، وہ زبان کی ہے۔ اس مشکل کو جس چیز نے آسان کیا ہے، وہ ہے ترجمہ۔ اگر ترجمہ نہ ہوتا تو علم کے خزانے، سائنسی کتابیں