سندھ میں مکمل لاک ڈائون کی اجازت نہیں فواد چوہدری

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سندھ میں مکمل طور پر لاک ڈائون کی اجازت قطعی طور پر نہیں دی جائے گی، مکمل لاک ڈائون کے حوالے سے وفاقی حکومت کی پالیسی واضح ہے، سپریم کورٹ بھی قرار دے چکی ہے کہ صوبے اس…

ارباب رحیم کی جلال محمود شاہ سے ملاقات

سابق وزیر اعلی سندھ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ سے ملاقات کی ملا قات میں خیریت دریافت کی گئی_اس موقعہ پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم نے کہاکہ سید…

سندھ میں عام معافی کے فیصلے سے دستبرداری

کراچی ( خصوصی رپورٹ عاجز جمالی ) سندھ حکومت کے انتہائی اہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے بلوچستان کی طرح ملزموں کو عام معافی دینے کا جو فیصلہ کیا گیا تھا سندھ ایپیکس کمیٹی نے وہ فیصلہ مسترد کردیا ہے اور سندھ حکومت اپنے ہی…

کراچی میں کرونا ویکسین کے لئے لمبی قطاریں

کراچی: ایکسپو سینٹر میں کرونا وائرس ویکسین لگاوانے والے افراد کی تعداد میں اضافہ، ایکسپو سینٹر کے اندر عوام کی لمبی قطاریں لگائی گئیں۔ دن بھر عوام کی بڑی تعداد کرونا وائرس سے بچائو کی ویکسین لگوانے کے لئے کرونا وائرس پہنچ رہی تھی۔ ذرائع کے…

کارکن تیاری کریں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہے بلاول

کراچی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کے لیئے ضروری ہے کہ ملک میں حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہو۔ نظر آرہا ہے، اگلی حکومت پی پی پی کی ہوگی۔ کارکنان ابھی سے تیاری شروع…

جیکب آباد پولیس کا کمسن قیدیوں پر تشدد عدالت کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

جیکب آباد۔ کمسن قیدیوں پر تشدد کرنے والے پولیس افسران کے خلاف عدالت نے پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے سے گریز کیا جا رہا ہے اور اپنے پٹے بھائیوں کو بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ڈی ایس پی سٹی کی…

سابق مشیر صلاح الدین حیدر انتقال کر گئے

کراچی۔ معروف صحافی کراچی پریس کلب کے سابق صدر کے یو جے کے سینئر رکن سابق مشیر اطلاعات سینئر صحافی صلاح الدین حیدر انتقال کر گئے۔ وہ کراچی۔ کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ دوسری جانب کراچی یونین آف جرنلسٹس اور کراچی پریس کلب نے سینئر صحافی…

پیر پگارا سے جہانگیر ترین کی تعزیت

سابق وفاقی وزیر ترین کی کراچی میں راجہ ہاؤس آمد جھانگیر ترین نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی پیر صاحب پگارا اور سید صدر الدین شاہ راشدی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اس موقع…

ارباب غلام رحیم وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر

اسلام آباد۔ وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم کو اپنا معاون خصوصی برائے سندھ امور مقرر کردیا ہے۔ کیبنٹ ڈویزن نے بدھ کے روز نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ارباب غلام رحیم اعزازی معاون خصوصی ہوں گے۔

مخدوم شاہ محمود قریشی کی امیر بخش بھٹو سے تعزیت

کراچی۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کراچی میں پی ٹی آئی رہنما امیر بخش بھٹو کی رہایش گاہ آمد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے امیر بخش بھٹو سے ان کے والد سینئر سیاستدان اور سابق وزیراعلی سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر…