ارباب رحیم کو معاون خصوصی بنانے کا فیصلہ

کراچی سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم کو وزیر اعظم عمران خان کا معاون خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق ارباب رحیم کو سندھ میں وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور مقرر کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ…

بختاور نے والد کی سالگرہ پر تیس سالہ پرانی تصویر شیئر کردی

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کے دن سوشل میڈیا پر طرح طرح کی تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں۔ پارٹی کارکن اور آصف زرداری کے مداح۔ ارکان اسمبلی۔ صوبائی وزرا آصف علی زرداری کو ان کی 66 ویں سالگرہ پر مبارک باد پیش…

حیدر آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

حیدر آباد۔ گذشتہ روز حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں ٹرانسفارمر ہھٹنے کے واقعے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایم کیو ایم نے وفاقی وزیر حماد اظہر سے رابطہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے حیسکو سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ گذشتہ روز لطیف آباد آٹھ نمبر…

سندھ میں پیر سے کاروبار شادی ہالز مزارات اور تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی۔ کرونا وائرس کی شرح میں اضافے کے باعث سندھ حکومت نے ایک بار پھر سخت ایس او پی کا اعلان کردیا ہے۔ پیر سے شادی ہالز تمام تقریبات مزارات اور تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا…

ملک بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراہیمی

کراچی۔ ملک بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی گئی۔ دن بھر شہر شہر گلی گلی میں جانوروں کی قربانی کا عمل جاری رہا۔ قربانی کے جانور ذبح ہونے کے بعد بڑے شہروں میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو…

قربانی کے بپھرے بھینسے پر گولیوں کی بارش

کراچی میں بپھرے ہوئے قربانی کے بھینسے کو گولیاں مار کر قربان کیا گیا۔ پولیس نے بپھرنے والے قربانی کے جانور کو مارنےکے لیے جدید اسلحےکے استعمال کی تحقیقات شروع کردیں۔عیدالاضحی کے دن کراچی کے علاقے یونیورسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی (اسکیم 33) میں…

آرمی چیف نے عید پاک افغان سرحد پر منائی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے کرم ضلع میں پاک افغان سرحد پر فوجیوں کے ساتھ عید منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجی جوانوں سے بات چیت کی اور انہیں عید کی مبارک باد دی اور جوانوں کے بلند…

عارف نظامی انتقال کر گئے

لاہور۔ ملک کے نام ور صحافی سابق نگران وزیر اور سی پی این ای کے صدر عارف نظامی 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عارف نظامی نے دی نیشن اور پاکستان ٹو ڈے میں ادارتی فرائض انجام دیئے ان کا شمار پاکستان کے سینئر مدیروں میں ہوتا تھا۔ ان کی عمر 72…

جیکب آباد میں خاتون سیاسی رہنما کا غیر روایتی جرگہ

جیکب آباد۔ سندھ کے شہر ٹھُل میں خاتون سیاسی رہنما فیروزہ لاشاری نے ایک غیر روایتی جرگہ کرکے ایک نوجوان لڑکی کی جان بچا لی اور ملوث فریق سے معافی منگوائی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع جیکب آباد کے شہر ٹھل میں ایک با اثر لڑکا ایک لڑکی کو پیار کا…

سابق وزیر اعلی ممتاز بھٹو انتقال کر گئے

کراچی سابق وزیر اعلی سابق وفاق وزیر اور سابق وزیر اعظم ذوالفقارعلی بھٹو کے چچا زاد بھائی ممتاز علی بھٹو 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ممتاز بھٹو کافی عرصے سے علیل تھے۔ وہ سندھ نیشنل فرنٹ کے بانی چیئرمین تھے البتہ 2018 کے انتخابات سے قبل…