پیر پگارا سے جہانگیر ترین کی تعزیت

سابق وفاقی وزیر ترین کی کراچی میں راجہ ہاؤس آمد

جھانگیر ترین نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر صبغت اللہ شاہ راشدی پیر صاحب پگارا اور سید صدر الدین شاہ راشدی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اس موقع پر سید محمد راشد شاہ راشدی سید ابوبکر شاہ راشدی علی ترین کلیم اللہ وسان اور دیگر رہنما بھی موجود تھے
رہنماؤں نے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔