عائشہ عمر کا اپنی آمدن سے تین گھر چلانے کا انکشاف

کراچی: فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی آمدن سے تین گھر کے اخراجات اُٹھانے کا انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا پر اداکارہ عائشہ عمر کا نجی ویب چینل کو دیا گیا انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں 3 گھروں کا خرچہ اٹھانے سے متعلق

یمن: حوثی باغیوں کا میزائل حملہ، 5 افراد جاں بحق اور 23 زخمی

صنعا: حوثی باغیوں نے یمن کے شہر مارب میں میزائل حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں سعودی اتحادی افواج اور مسلح حوثی باغیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے اور اس بار

آج کوئٹہ اور پشاور آمنے سامنے، افتتاحی مقابلے میں ملتان سرخرو

کراچی: آج پشاور زلمی کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش ہوگا، زلمی کی ٹیم اس وقت سخت مشکل میں ہے کہ اس کے بعض اہم کھلاڑی کورونا کی زد میں آچکے ہیں۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 7 کے افتتاحی میچ میں کپتان محمد رضوان کی شاندار

اداکار مسعود اختر خرابی طبیعت پر اسپتال داخل

لاہور: ملک کے سینئر اداکار مسعود اختر کو ناسازی طبیعت کے باعث سرگنگارام اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔مسعود اختر کی اہلیہ نے اداکار کی طبیعت کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ مسعود اختر چند دنوں سے بہت بیمار ہیں، انہوں نے گزشتہ چار روز سے کھانا

بھارت میں مسلمان پولیس کیڈٹ پر حجاب کرنے پر پابندی

نئی دہلی: بھارت میں مسلم دشمنی پر مبنی اقدامات ساری دُنیا کے سامنے عیاں ہیں، بھارت میں ایک اور اسلام دشمن فیصلہ کرتے ہوئے مسلمان پولیس کیڈٹ پر حجاب کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کی حکومت نے مسلمان پولیس کیڈٹ کے

سینیٹ، اسٹیٹ بینک ایکٹ ترمیمی بل ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔وقفہ سوالات میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تحریری جواب جمع کرایا کہ انٹرنیٹ نیٹ ورک ریذیڈنسی انڈیکس میں

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، معید یوسف

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین اب بھی پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ طالبان حکومت سے مکمل پُرامید نہیں، تاحال افغانستان میں دہشت گردوں کے منظم نیٹ ورک کام کررہے ہیں، کالعدم ٹی ٹی پی نے

عوام کیلیے بری خبر، یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء مہنگی ہونے کا اندیشہ

اسلام آباد: عوام کے لیے ہر نیا دن ایک امتحان سے کم نہیں ہوتا، اب اُن کے لیے ایک بُری خبر یہ ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنے کا اندیشہ ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء مہنگی کرنے کی تیاری شروع ہوگئی، حکومت

شائقین کا انتظار ختم، پی ایس ایل 7 کا میلہ آج سجے گا

کراچی: شائقین کرکٹ کا انتظار بالآخر اختتام کو پہنچا، چوکوں چھکوں نے طوفان نے ساحلی شہر کا رخ کرلیا جب کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آج کراچی میں آغاز ہوگا۔پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا، تسلسل سے

واشنگٹن میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا امریکی اعلان

واشنگٹن: امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکومت نے افغان سفارت کاروں کو واشنگٹن میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کرنے کے فیصلے سے مطلع کردیا ہے۔ لاس اینجلس اور نیویارک میں افغان