عدالت عظمیٰ کا راوی اربن ڈیولپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈیولپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا اور حکومت کو راوی اربن منصوبہ پر کام جاری رکھنے کی اجازت بھی دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ سے پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا، کیوں کہ عدالت

کیوی وزیراعظم کو قرنطینہ میں کیوں جانا پڑا؟

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے آئیسولیٹ ہونے کی وجہ سامنے آگئی، انہوں نے کورونا میں مبتلا فرد سے رابطے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جیسنڈا آرڈرن کورونا میں مبتلا شخص سے 22 جنوری کو دوران

ڈالر اور ریال کی اونچی اڑان، یورو اور پاؤنڈ کی قدر گرگئی

کراچی: گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر اور ریال کی اڑان جاری رہی جب کہ یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔ہفتہ وار کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر اتار چڑھاؤ کے بعد 179 روپے سے نیچے آگیا جب کہ ڈالر کے انٹربینک ریٹ 177روپے کی

8 بیویوں کے ساتھ خوش گوار زندگی گزارنے والا شوہر

منیلا: ایک ہی گھر میں 8 بیویوں کے ساتھ ہنسی خوشی زندگی گزارنے والا شوہر سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ایک دو نہیں بلکہ 8 بیویوں کے ساتھ خوشگوارزندگی گزارنے والا تھائی لینڈ کا ٹیٹو آرٹسٹ سوشل میڈیا پرمقبول ہوگیا۔یوٹیوب چینل کو انٹرویو میں

شعیب سے شادی پر لوگوں کا ردعمل غیر متوقع تھا، ثانیہ مرزا

حیدرآباد: بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ شعیب ملک سے شادی پر لوگوں کا ردعمل غیر معمولی اورغیر متوقع تھا۔ثانیہ مرزا کا انڈین چینل کوانٹرویو میں کہنا تھا ہزاروں شادیاں ایسی ہوتی ہیں جس میں دولہا دلہن کا تعلق پاکستان اوربھارت

کورونا وبا 27 زندگیاں نگل گئی، 7963 نئے مریض

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کرگئے اور 7963 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں

اکاؤنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے: حریم شاہ

کراچی: نت نئے اسکینڈلز کے حوالے سے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ اگر میرے اکاؤئنٹس منجمد کرنے ہیں تو ثبوت بھی دینا ہوں گے۔نجی ٹی وی سے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ اکاؤنٹس منجمد ہونے سے متعلق خبروں کا میڈیا کے

کراچی، منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار

کراچی: ہوائی اڈے سے منی لانڈرنگ کی بڑی کوشش ناکام بناکر ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے 2 مسافروں سے 6 لاکھ 16 ہزار یورو برآمد

آئندہ ہفتے دورۂ چین، غربت خاتمے کیلیے چینی تجربات سے استفادہ چاہتے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے چینی اصول سے رہنمائی لینا اور چینی ترقیاتی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں۔چینی میڈیا کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان

بھارت کا جاسوسی کیلیے اسرائیل سے سوفٹ ویئر خریدنے کا انکشاف

نئی دہلی: بھارت کا جاسوسی کیلیے اسرائیل سے سوفٹ ویئر خریدنے کا بڑا انکشاف، امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے 2017 میں اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری کے ساتھ جاسوسی کے لیے استعمال ہونے والا سوفٹ ویئر اسپائی ویئر خریدنے کا بھی معاہدہ