پاکستانی ٹرک آرٹ سے سجے برطانوی چائے خانے کے چرچے

لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت برطانیہ میں ایک ’’چائے اڈا‘‘ کیفے شروع کرنے والی پہلا ہستی بن گئی جو ادائیگی کے لیے مختلف کرنسیاں قبول کرتی ہے۔یہ منفرد چائے اڈا لوگوں کی توجہ کا محور بنا ہوا ہے۔ 26 سالہ طیب شفیق نے شیفرڈز

اداکار فیروز خان کی میدان گائیکی میں انٹری

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار فیروز خان نے گائیکی کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔فیروز خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔ ویڈیو میں اداکار ریپ گلوکاری کی مشق کرتے

اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کورونا میں مبتلا ہوگئے

کراچی: اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اور وہ گھر پر قرنطینہ کریں گے۔پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی نمائندگی کرنے والے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پی سی

طاقت ور کو چوری کی سزا نہیں ملتی اور غریب پس جاتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ طاقت ور کو قانون کے نیچے لانا آج کا سب سے بڑا جہاد ہے۔وزیراعظم عمران خان نے فوجداری قانون اور نظام انصاف میں اصلاحات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غریب کے لیے قانون ہوتا ہے لیکن طاقت ور خود

سالی کی رحلت، آفریدی کی پی ایس ایل کے ابتدائی مقابلوں میں شرکت مشکوک

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی سالی کا انتقال ہوگیا، جس کی وجہ سے وہ پی ایس ایل کےابتدائی مقابلوں میں نظر نہیں آسکیں گے۔ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کی پی ایس ایل سیون میں شرکت نجی

بھارت کا یوم جمہوریہ کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا

سری نگر: دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری مسلمانوں نے آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی اپیل پر مکمل ہڑتال رہی، کاروبار بند اور سڑکیں ویران رہیں۔مقبوضہ وادی میں بھارت مخالف مظاہرے کیے جارہے

کورونا وبا مزید 15 زندگیاں نگل گئی، 5196 نئے مریض!

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد انتقال کر گئے اور 5196 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے

آئمہ کی ٹک ٹاک پر انٹری، دوسروں کے لیے خطرے کی گھنٹی

کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے ٹک ٹاک کی دُنیا میں قدم رکھتے ہی ٹک ٹاکرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، انہوں نے ٹک ٹاک پر آتے ہی اہم سنگِ میل عبور کرلیا کیونکہ انہیں چند گھنٹوں میں 8 ہزار سے زائد مداح و صارفین نے فالو کرلیا

بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے: پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت نے 1989 سے

شوکت ترین کا آئندہ 3 ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آنے کا اشارہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے ہوسکتا ہے کہ اگلے دو تین ماہ تک قیمتیں نیچے نہ آئیں۔وزیر خزانہ شوکت ترین کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا رہا، معیشت کی بہتری کے لیے آئی ایم